English to Urdu Translation

additive found in 5 words.
1.Additiven.
جمعی ۔ جو چیز قوت بڑھانے کے لئے جمع کی جائے
Adjective
جَمعی ۔ اِضافی ۔ اِضافَہ کَرنے ميں مَدَد گار ۔
2.Additive compoundNoun
جمعی مُرَکب ۔ ایسا مُرکب جو دو مادّوں کی آمیزِش سے بنتا ہے ۔
3.Additive method of colour photographyNoun
کِسی تصویر کے تمام سُرخ حِصّے جو بہت چھوٹے چھوٹے نُقطوں سے مِل کر بنتے ہیں ۔
4.Additive propertyAdjective
کوئی طبیعی خاصیت جو مُتعلقہ مادّے کی مقدار مثلاً اِس کے ایٹموں کی تعداد پر مُنحصر ہو ۔
5.AdditivesNoun
ایسے مادّے جو تیل میں اِس لیے مِلاۓ جاتے ہیں ۔ کہ اِس میں کوئی غیر معمُولی خصُوصیت پیدا ہو جاۓ ۔
n.
جمعی ۔ جو چیز قوت بڑھانے کے لئے جمع کی جائے
Adjective
جَمعی ۔ اِضافی ۔ اِضافَہ کَرنے ميں مَدَد گار ۔
additive found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.