English to Urdu Translation

afferent found in 3 words.
1.Afferentadj.
اندر پہنچنے والی نسیں
درآوَر ۔ حِسّی ۔ جو اعصاب پیغامات باہر سے دماغ کو لاتے ہیں اِنہیں سینسَری اعصاب کہتے ہیں
Adjective
(فعلِيات) دَر آوَر ۔ اندَر کی جانِب کِسی مَرکَزی نُقطے کی طَرَف لے جانے والا ۔
2.Afferent nerveNoun
در آور عصب ۔ وہ عصب جو پیغامات کو دماغ اور حرام مغز کی طرف پہنچاتا ہے ۔
3.Afferentsadj.
اندر پہنچنے والی نسیں
درآوَر ۔ حِسّی ۔ جو اعصاب پیغامات باہر سے دماغ کو لاتے ہیں اِنہیں سینسَری اعصاب کہتے ہیں
Adjective
(فعلِيات) دَر آوَر ۔ اندَر کی جانِب کِسی مَرکَزی نُقطے کی طَرَف لے جانے والا ۔
afferent found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.