English to Urdu Translation

album found in 14 words.
1.Albumn.
تصویر رکھنے یا شعر اشعار لکھنے کی کتاب ۔ بیاض
Noun
بَياض ۔ البَم ۔ سُفيد کِتاب يا کاپی ۔ آٹو گَراف بُک ۔
2.Albumenn.
انڈے کی سفیدی
البومين ۔ زلال ۔ انڈے کا سفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔ پروٹین کی ایک قِسَم ہے
Noun
انڈے کی سفیدی نیز بعض بیجوں میں پایا جانے والا غذائی مادّہ ۔
3.Albumen, albuminNoun
البومين ۔ زُلال ۔ انڈے کا سُفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔
4.AlbumenizeVerb
بيضين دار بَنانا ۔ البومين ميں ڈھالنا ۔
5.Albumensn.
انڈے کی سفیدی
البومين ۔ زلال ۔ انڈے کا سفيد يا ليس دار حِصَّہ ۔ پروٹین کی ایک قِسَم ہے
Noun
انڈے کی سفیدی نیز بعض بیجوں میں پایا جانے والا غذائی مادّہ ۔
6.AlbuminoidNoun
البومين نُما ۔ پروٹين ۔ زُلال نُما ۔ البومينے ۔ مَغَز نُما ۔
7.AlbuminoidsNoun
البمومنز سے مُماثِل مادّے جو حل پذیر نہیں ہیں ۔ مثلاً بال اور ناخُن ۔
8.Albuminometerبیضین پیما ۔ کِسی سیال میں پروٹین ماپنے کا آلہ
9.Albuminousadj.
انڈے کی سفیدی ۔ یا کا
10.Albuminous, albuminoseNoun
البومينی ۔ زُلالی ۔ جيسے غَلّہ/گَندُم ۔ کھَجُور ۔
11.AlbuminuriaNoun
بول زلالی ۔ سفید پیشاب کا آنا ۔ پیشاب میں پروٹین یا البومَن کا آنا ۔ یہ ایک عارضی کیفیت ہے
Noun
(امراضِيات) البومِنيريا ۔ بول زُلالی ۔
12.Albumoseالبوموز ۔ پروٹیو لائیسَس کا اوّلین پروڈَکٹ ۔
Noun
البوموس ۔ اِنہِظامی لَحمِيات ۔ آب باشيدگی سے بَنا ہُوا مُرَکَّب ۔
13.Albumosuriaالبوموس بولی ۔ پیشاب میں البوموز کی موجُودگی
14.Albumsn.
تصویر رکھنے یا شعر اشعار لکھنے کی کتاب ۔ بیاض
Noun
بَياض ۔ البَم ۔ سُفيد کِتاب يا کاپی ۔ آٹو گَراف بُک ۔
album found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.