English to Urdu Translation

allot found in 17 words.
1.Allotv. a.
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔
Verb
تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔
2.Allotmentn.
بھاگ ۔ بانٹ ۔ بٹوارا ۔ بٹائی ۔ بھاجی ۔ پتی ۔ تنی ۔ قسمت ۔ تقسیم ۔ حصہ ۔ بخرا
Noun
وہ شے جو عارضی طور پر کسی کے نام کر دی جائے ۔
Noun
الاٹمنٹ ۔ الاٹ کَرنے کا عمَل ۔ تَخصيص ۔ تَصَرَف ميں لائی گَئی جَگَہ يا زَمين کا ٹُکڑا ۔
3.Allotment noteیادواشت تعین ۔
4.Allotment of shareتعین حصص ۔ تعیین حصص ۔ تقسیم حصص ۔
5.Allotment orderحکم تعیین ۔ حکم تعین ۔
6.Allotment systemفارَم کے مَزدوروں يا دُوسرے لوگوں ميں حَکُومَت يا نَجی اِداروں کی طَرَف سے زَمين کے چھوٹے چھوٹے حِصّوں کو تَقسيم کَرنے کا نِظام ۔
7.Allotment, letter ofمراسلہ تعین ۔ مراسلہ تعین ۔
8.Allotmentsn.
بھاگ ۔ بانٹ ۔ بٹوارا ۔ بٹائی ۔ بھاجی ۔ پتی ۔ تنی ۔ قسمت ۔ تقسیم ۔ حصہ ۔ بخرا
Noun
وہ شے جو عارضی طور پر کسی کے نام کر دی جائے ۔
Noun
الاٹمنٹ ۔ الاٹ کَرنے کا عمَل ۔ تَخصيص ۔ تَصَرَف ميں لائی گَئی جَگَہ يا زَمين کا ٹُکڑا ۔
9.AllotropeNoun
بہروپ ۔ بَدَلتی ہُوئی صُورَت ۔
10.AllotropesNoun
ایک ہی عنصر کی مُختلِف شکلیں ۔ مثلاً ہیرا ۔ پنسل کا سِکّہ ۔
11.Allotropic, allotropicalAdjective
بہروپی ۔ بہروپ کے مُتعلِق يا اُس کی خاصِيَت لِيے ہُوئے ۔
12.Allotropy, allotropismNoun
بہروپ پَن ۔ کاربَن ۔ ذو شَکلی ۔
13.Allotsv. a.
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔
Verb
تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔
14.AllottableAdjective
الاٹ کِيے جانے کے قابِل ۔ قابِلِ حِصّہ بَندی ۔
15.Allottedv. a.
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔
Verb
تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔
16.Allotteeجس کے نام کوئی شے عارضی طور پر کی جائے ۔الاٹی ۔
Noun
الاٹی جِس کو کُچھ آلاٹ کِيا گَيا ہو ۔ مَقسُوم اليہ۔
17.Allottingv. a.
Verb
مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ حصّہ دینا ۔
Verb
تَقسيم کَرنا ۔ تَفويض کَرنا ۔ حِصَّہ دينا ۔ الاٹمنٹ کَرنا ۔ الَگ کَر کے رَکھ دينا ۔ بَٹوارا کَرنا ۔
allot found in 17 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.