English to Urdu Translation

allowed found in 3 words.
1.Allowedadj.
1. بندھا ہوا ۔ معمولی ۔ مقررہ
2. چھوڑ دیا ۔ بخش دیا ۔ واگزاشت ۔ معاف ۔ عطا کیا ہوا
Adjective
جائز ۔ منظور ۔
v. a.
1. ماننا ۔ ہاں کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ تسلیم کرنا
2. دینا ۔ راہ دینا۔ حوالے کرنا
3. ہونے دینا ۔ روا یا جائز رکھنا ۔ اجازت دینا
4. گھٹانا۔ کم کرنا ۔ تخفیف کرنا ۔ وضع کرنا۔ مجرا دینا ۔ منہا کرنا ۔ محسوب کرنا
Verb
اجازت دینا ۔ ہونے دینا ۔
Verb
عطا کَرنا ۔ دينا ۔ حَوالے کَرنا ۔ مُتعيَن کَرنا ۔ اِجازَت دينا ۔ مان لينا ۔
2.Allowed by lawقانوناً جائز ۔ قانونی طور پر مناسب ۔
3.AllowedlyAdverb
اِجازَت کے ساتھ ۔ مُسَلِمَہ طَور پَر ۔
allowed found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.