English to Urdu Translation
alp found in 29 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Alp | Noun اُونچا پَہاڑ ۔ بُلَند تَرين چوٹی ۔ |
2. | Alpaca | n. 1. امریکہ کا اونٹ 2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا Noun امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ Noun الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔ |
3. | Alpaca cloth | Noun کپڑا جو کوٹ کے استر کے لیے خاص طَور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
4. | Alpacas | n. 1. امریکہ کا اونٹ 2. ایک قسم کا پشمینہ یا گربھ سوتی کپڑا Noun امریکی بھیڑ ۔ الپا کا ۔ اُونٹ سے مُشابہ جانور جو جنُوبی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ Noun الپاکا ۔ امريکی بھيڑ ۔ ايک چوپايَہ جانوَر ۔ |
5. | Alpen-glow | Noun کوہی شَفَق ۔ ايک سُرخ سی روشنی جو سُورَج نِکَلنے سے پہلے اور غُروب ہونے کے بَعد اکثَر دِکھائی ديتی ہے ۔ |
6. | Alpen-stock | Noun کوہ پيما چھَڑی ۔ شام چھَڑی ۔ لَمبی مَضبُوط چھَڑی ۔ |
7. | Alpenhorn, alp-horn | Noun ايک بہَت لَمبا تَقريبا سيدھا سينگ تھوڑے سےخم کے ساتھ اگلے سِرے سے پھيلا ہُوا ۔ |
8. | Alpestrine | Adjective زير باردی ۔ پَہاڑی علاقوں کے مُتعلِق ۔ |
9. | Alpha | n. پہلا حرف یونانی ۔ الف Noun الفا۔ پہلا حَرف ۔ پہَل ۔ اِبتِدا يا آغاز ۔ |
10. | Alpha and omega | Noun الف تا يے ۔ اوّل تا آخِر ۔ اِبتِدائی اور آخری حَرُوف ۔ آغاز اور انجام ۔ |
11. | Alpha decay, alpha disintegration | Noun (طَبيعيات) الفا ريزوں يا ذَرّات کے ذَريعے نِيو کلائيڈ کی کايا پَلَٹ ۔ |
12. | Alpha helix | Noun واحِد مَرغُولَہ ۔ واحِد مَرغُولی ۔ (کيمِيائی) ساخت ۔ |
13. | Alpha iron | Noun الفا لوہا (فِلزِيات) لوہے کی ايک صُورَتِ مُتغَيَرَہ ۔ |
14. | Alpha particle | Noun الفا ذرہ ۔ عہ ذرہ ۔ ایک ذرہ جِس میں دو پروٹون اور الیکٹرون ہوتے ہیں ۔ Noun عہ ذَرَّہ ۔ الفا ذَرَّہ ۔ ايک ذيلی ايٹمی ذَرَّہ ۔ الفائی ريزَہ ۔ |
15. | Alpha ray | Noun (طَبيعيات) ہيليم کے مَرکَزوں کا بَہاو ۔ |
16. | Alpha-meric, alphanumeric | Adjective (کَمپِيُوٹَر) حَرفی ہِندسی ۔ اعداد اور حَرُوف ۔ |
17. | Alphabet | n. برن مالا ۔ ککے ۔ ا ب ت ۔ الفبا ء Noun الف بے ۔ الف با ۔ ابجد ۔ حروفِ تہجی ۔ Noun الفِيا ۔ حَرُوفِ تَہَجی ۔ اِبتِدائی عناصَر ۔ سادَہ تَرين اجزا ۔ ابجَد ۔ |
18. | Alphabetic | adj. ابجدی ۔ا ب ت کا ۔ الفبائی |
19. | Alphabetic, alphabetical | Adjective الفِيائی ۔ حَروفِ تَہَجی سے مُتعلِق ۔ |
20. | Alphabetical | adj. ابجدی ۔ا ب ت کا ۔ الفبائی |
21. | Alphabetically | adv. بہ ترتیب ا ب ت ۔ بہ ترتیب تہجی ۔ بہ قاعدہٴ تہجی ۔ ردیف وار Adjective الفِيائی ۔ ابجَدی تَرتيب کے ساتھ ۔ حَرُوف کے مَروَجَہ نِظام کے ساتھ ۔ |
22. | Alphabetization | Noun ابجَدی انداز ميں لانے کا عمَل ۔ ابجَد کے ذَريعے اِظہار کَرنا ۔ ابجَد مہيا کَرنے کا عمَل ۔ |
23. | Alphabetize | Verb حَرُوفِ تَہَجی کے مُطابِق تَرتيب دينا ۔ |
24. | Alphabets | n. برن مالا ۔ ککے ۔ ا ب ت ۔ الفبا ء Noun الف بے ۔ الف با ۔ ابجد ۔ حروفِ تہجی ۔ Noun الفِيا ۔ حَرُوفِ تَہَجی ۔ اِبتِدائی عناصَر ۔ سادَہ تَرين اجزا ۔ ابجَد ۔ adj. ابجدی ۔ا ب ت کا ۔ الفبائی |
25. | Alphas | n. پہلا حرف یونانی ۔ الف Noun الفا۔ پہلا حَرف ۔ پہَل ۔ اِبتِدا يا آغاز ۔ |
alp found in 29 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.