English to Urdu Translation
alum found in 14 words. | ||
1. | Alum | n. پھٹکڑی اےلم ۔ پھٹکری Noun پھٹکری یہ المونیم سلفیٹ اور پوٹاشیم سلفیٹ سے مِل کر بنتی ہے ۔ Noun پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔ |
2. | Alumina | الومينا ۔ الومينِيا ۔ ايلومينَم کا طَبعی يا کيمِيائی آکسائيڈ ۔ |
3. | Aluminate | (کيمِيا) ايلومينِيَٹ ۔ ايک نَمَک جِسے ايلومينِيَم ہائيڈرو آکسائيڈ سے بَنايا جاتا ہے ۔ |
4. | Aluminiferous | Adjective ايلومينی ۔ ايلَم ۔ ايلومينا يا ايلو مينِيَم کا حامِل ۔ زاجی ۔ |
5. | Aluminium | Noun ايلومينِيَم ۔ |
6. | Aluminize | Verb ايلومينِيَم چَڑھانا ۔ ايلومينِيَم کی تہ چَڑھانا يا اُس کی آميزِش کَرنا ۔ |
7. | Aluminous | ايلومينَس ۔ زاج دار ۔ ايلَم يا ايلو مينا سے مُتعلِق يا ان کا حامِل ۔ |
8. | Aluminum sulfate | Noun (کيمِيا) ايلومينَم سَلفيٹ ۔ ايک سُفيد نَمَک جو قَلمی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔ |
9. | Alumna | طالب علم لڑکی Noun فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔ |
10. | Alumnae | طالب علم لڑکی Noun فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔ |
11. | Alumni | n. طالب علم (لڑکا) ۔ شاگرد ۔ چٹا Noun فاضَل ۔ ايلمُنَس ۔ سابِق طالَب عِلم ۔ کالِج يا يُونيوَرَسٹی کا فارِغُ التَحصيل ۔ adv. 1. ہمیشہ ۔ نت ۔ سدا ۔ ہمیش ۔ دایم ۔ مدام ۔ آئے دن 2. برابر ۔ ہر دم ۔ ہر وقت ۔ بار بار ۔ بلاناغہ ۔ علی الدوام ۔ متواتر ۔ آٹھ پہر ۔ پے درپے ۔ لگاتار ۔ برقرار Adverb ہمیشہ ۔ ہر وقت ۔ ہر طرف ۔ موجودگی ۔ ہونا ۔ Adverb سَدا ۔ ہَميشَہ ۔ بے روک ٹوک ۔ ہَميشَہ کے لِيے ۔ مُسَلسَل ۔ لَگاتار ۔ مَتواتَر ۔ بِلا ناغَہ ۔ |
12. | Alumnus | n. طالب علم (لڑکا) ۔ شاگرد ۔ چٹا Noun فاضَل ۔ ايلمُنَس ۔ سابِق طالَب عِلم ۔ کالِج يا يُونيوَرَسٹی کا فارِغُ التَحصيل ۔ |
13. | Alumroot | Noun بيخ زاج ۔ شُمالی امريکا کے مُتَعدَد پودوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
14. | Alums | Noun وہ مُرکبات جِن میں دو نمک ہوتے ہیں ۔ n. پھٹکڑی اےلم ۔ پھٹکری Noun پھٹکری یہ المونیم سلفیٹ اور پوٹاشیم سلفیٹ سے مِل کر بنتی ہے ۔ Noun پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔ |
alum found in 14 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.