English to Urdu Translation

ami found in 43 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Amiدوست (امريکی بَراعظَم ميں) امريکی کو کہتے ہيں ۔
2.Amiabilityn.
ہر دلعزیزی ۔ من بھائتا
3.Amiability, amiablenessپَيارا اور خُوش آئند ہونے کا وَصف ۔ شِيريں مِزاجی ۔ مِلَنساری ۔
4.Amiableadj.
ہر دلعزیز ۔ من بھاؤ ۔ سوشیل ۔ شیل ونت
Adjective
دل آویز ۔ دل کش ۔ کھلے دل کا مالک ۔
Adjective
قُبُولِ خاطِر اوصاف کا مالِک ۔ خُوش آئند ۔ مِلَنسار ۔ ہَر دِل عزيز ۔ نيک طَبَع ۔
5.Amiablenessn.
ہر دلعزیزی ۔ من بھائتا
6.Amiablyadv.
سوشیلتائی یا ہر دلعزیز سے
Adverb
کَشِش بھَرے انداز ميں ۔ تَعاوُن کے ساتھ ۔ خُوش مِزاجی سے ۔
7.Amianthusبُن کَپاسی ۔ پَنيہِ کوہی ۔ زَمينی يا پَہاڑی سَن ۔ لَچَکدار اسپِسٹوس ۔ ايک آتَش نا گير مَعدَن ۔
8.Amicabilityn.
دوست نوازی ۔ دوستی ۔ شفقت ۔ دوستی سے ۔ بطور دوستی ۔ آپس میں ۔ دوستانہ طور پر
9.Amicability, amicablenessصُلَح جوئی ۔ يار باشی ۔ صُلَح پَسَندی کے ساتھ ۔ خُوش اسلُوبی سے ۔
10.Amicableadj.
دوستانہ ۔ ہلا ملا ۔ ملا جلا ۔ آپس کا
Adjective
دوستانہ ۔ پرامن ۔ آرام دہ ۔ پر لطف دوستی ۔
دوستی کا مُظاہِرَہ کَرنے والا ۔
11.Amicable actionدوستانہ دعویٰ ۔ مضبوط دوستی کی نشانی ۔
12.Amicable settlementدوستانہ تصفیحہ ۔
13.Amicablenessn.
دوست نوازی ۔ دوستی ۔ شفقت ۔ دوستی سے ۔ بطور دوستی ۔ آپس میں ۔ دوستانہ طور پر
14.Amicablyدوستانَہ انداز ميں ۔
15.AmicarNoun
تَیزاب کی ایک قِسَم
16.Amiceايک بيضوی سا عُمدَہ لِنَن کا ٹُکڑا جِس پَر کَشيدَہ کاری کی گَئی ہو ۔
n.
جبہ ۔ جامہ ۔ چوغا ۔ چولا
17.Amicus curiaen.
منصف کا مددگار
دوست عدالت ۔ صدیق العدالت ۔
Noun
(قانُون) عدالَت دوست ۔ عدالَت کے ساتھ کِسی قانُونی مُعاملے ميں تَعاوُن کَرنے والا ۔
18.Amidprep.
بیچ میں ۔ بیچ ۔ میں ۔ درمیان
19.Amid , admidstPreposition
کے ۔ میں ۔ درمیان ۔
20.Amid, amidstPreposition
دَرمِيان ۔ بيچ ميں ۔ گھِرا ہُوا ۔ دائرے ميں آيا ہُوا ۔ ميں ۔ دوران ۔
21.AmideNoun
ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کِسی نامیاتی تیزاب کا کوئی ایسا ایٹم گروپ لے لے ۔
ايمائيڈ ۔ کوئی کيمِيائی مُرَکَّب ۔
22.AmidolNoun
ايمِيڈال ۔ ايک نَمَک جِسے ايک قِسَم کے فينائل سے حاصِل کَرتے ہيں ۔
23.Amidships, amidship(جَہاز رانی) وَسط جَہاز ۔ کِسی جَہاز کے دَرمِيان/ بيچ کا حِصَّہ ۔
24.Amidstprep.
بیچ میں ۔ بیچ ۔ میں ۔ درمیان
25.Amigo(ہَسپانوی) دوست ۔ يار ۔ بيلی ۔
ami found in 43 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.