English to Urdu Translation

anal found in 46 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AnalNoun
جو مقعد سے مُتعلِّق ہو ۔
Adjective
مَقعدی ۔ دُبُری ۔ مَقعد سے مُتعلِق يا مَقعد کے قَريب واقِع ۔
2.Analcime, analciteNoun
انالسِم ۔ ايک مَعدَن جو زينَہہ دار چَٹانوں ميں قَلمائی اور انبار کی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔
3.Analects, analectaNoun
اِقتَباسات ۔ اِقتَباس نامَہ ۔ مُختَلِف مُصَنِفوں کے يَکجا کِيے گَئے اِنتِخابات ۔ گُلدَستَہِ تَحرير ۔
4.AnalemmaNoun
شَمسی گھَڑی ۔ وَقت ناپنے کاقَديم آلَہ ۔
5.Analepticمَسکَن ۔ مَقوی ۔ مرکَزی عَصبی نَظام کو ٹھیک کرتا ہے ۔ تَنَفُس کو بحال کرتا ہے
Adjective
قُوَت بَخش ۔ تَوانائی بَخش ۔ قُوَت بَحال کَرنے والا ۔ بيداری ۔ کوئی ايسی تَدبير ۔ صحَت آوَر ۔
6.Analgesiaبے حِسی دَرد ۔ چھُونے کی حِس کی ضیاع کے بَغَیر دَرد کے احساس کا فَقدان
Verb
درد کا احساس نہ ہونا ۔ دافِع درد ۔ ایسی مسکن دوا جو درد کو کم کر دے ۔
Adjective
(طِب) بے حِسی ۔ دَرد کا عدَم اِحساس ۔ با حَواس حالَت ميں اِحساسِ دَرد کا فُقدان ۔
7.Analgesicدَرد کو آرام پُہَنچَانے والی دَوا
Noun
دافِع دَرد ۔ مُسکَن دَوا ۔
8.AnalgeticAdjective
(طِب) بے حِسی دَرد کا سَبَب يا اُس سے مُتعلِق ۔
9.Analog computerNoun
مَثيل کَمپِيُوٹر ۔ ايسا کَمپِيُوٹَر جو طَبعی تَغَيَرات کے حَل گَراف کی صُورَت ميں پيش کَرتا ہے ۔
10.Analog recordingمَثيل صُورَت بَندی ۔ صُوتی لہَر کے اِرتعاش کی ريکارڈِنگ کے ذَريعے آوازوں کی باز آفرينی ۔
11.Analog, analogueAdjective
(کَمپِيُوٹَر) مَثيل ، اينالوگ ۔ مُسَلسَل طَبعی مُتغيَرات سے مُتعلِق ۔ (جيسے فاصلَہ ۔گردِش ۔
12.Analogicadj.
تمثیلی ۔ مثالی ۔ قیاسی
13.Analogicaladj.
مشابہ ۔ مطابق ۔ متماثل ۔ ملتا جلتا ۔ ہم شکل
Adjective
تَمثيلی ۔ نَظيری ۔ قَياسی ۔ مُماثلَت لِيے ہُوئے ۔ مُشابَہ ۔
14.Analogicallyadv.
تمثیلاً ۔ تشبیہاً ۔ تشبیہہ کے ساتھ ۔ مطابقت سے ۔ اُپما سے
Adverb
مِثال کے طَور پَر ۔ قَياساً ۔
15.AnalogistNoun
تَمثيل پَسَند ۔ جو تَمثيل کا شوقين يا اُسی کے مُطابِق اِستَدلال کَرنے والا ہو ۔
16.Analogizev.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
17.Analogizedv.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
18.Analogizesv.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
19.Analogizingv.
تمثیل پیش کرنا ۔ نظیر دینا ۔ مثال دینا۔ یکساں ہونا ۔ ہم آہنگ ہونا
نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔
20.Analogousadj.
مشابہ ۔ مطابق ۔ یکساں ۔ ایک روپ ۔ ایک صورت کا ۔ ہم شکل
Verb
شکل میں یکساں معلُوم ہونا لیکِن درحقیقت مُختَلِف ہونا ۔
Noun
مماثل ۔ مشابہ ۔ ملتا جلتا ۔ ایک جیسا ۔
Adjective
مُماثَل ۔ مُماثلَت دار ۔ اِختِلافات کے دَرمِيان کُچھ مُشابہَت بھی لِيے ہُوئے ہو ۔
21.Analoguen.
مشابہ ۔ ہم شکل
Noun
ایک ریاضیاتی آلہ جو اعداد سے براہ راست کام نہیں لیتا بلکہ اِنھیں طبیعی مقداروں مثلاً طول میں تبدیل کر دیتا ہے ۔
22.Analogue, analogAdjective
مَثيل ۔ مانِند ۔ مِثل ۔ ہَم فعل ۔ مُشابَہ ۔ ہَم شَکَل ۔
23.Analoguesn.
مشابہ ۔ ہم شکل
Noun
ایک ریاضیاتی آلہ جو اعداد سے براہ راست کام نہیں لیتا بلکہ اِنھیں طبیعی مقداروں مثلاً طول میں تبدیل کر دیتا ہے ۔
24.AnalogyNoun
مطابقت ۔ مشابہت ۔ مماثل ۔ مشابہ ۔ قیاس ۔
Noun
تَمثيل ۔ تَمثيلی اِستَدلال ۔ مُطابقَت ۔ ہَم صُورتی ۔
25.Analphabetان پَڑھ ۔ بِلکُل ان پَڑھ جو الِف ب بھی نہ جانتا ہو ۔
anal found in 46 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.