English to Urdu Translation

and found in 21 words.
1.Andconj.
اور ۔ وَ ۔ و
Conjunction
اور
Conjunction
اور ۔ لَفظوں اور فِقروں کو مِلانے والا لَفظ جو رَبط يا اِضافے کو ظاہِر کَرتا ہے ۔
2.And what notایسی ہی دُوسری اشیا جِن کے بیان کی ضرورت نہیں ۔
3.Andalusiteانڈالُوسائٹ ۔ ايک مَعدَن جو کَئی رَنگوں میں پايا جاتا ہے ۔
4.Andanteadj.
مدھم ۔ آہستہ ۔ سُر
Adjective
(موسيقی) دھيمی چال ۔ دَرمِيانی يَکساں اور آہِستَہ حَرکَت کے ساتھ ۔
5.Andantesadj.
مدھم ۔ آہستہ ۔ سُر
Adjective
(موسيقی) دھيمی چال ۔ دَرمِيانی يَکساں اور آہِستَہ حَرکَت کے ساتھ ۔
6.AndantinoAdjective, Adverb
(موسيقی) قَدرے تيز تال ۔ ہلمِيَت تال سے قَدرے تيز تال ۔
7.AndeanAdjective
جُنوبی امريکا کے وَسيع سِلسِلَہ کوہ اينڈيزسے مُتعلِق ۔
8.AndeauNoun
روندو ۔ تيرہ مِصروں کی ايسی نَظم جِس ميں ٹيپ کے دو آدھے مِصرے ہوتے ہيں ۔
9.AndesiteNoun
اينڈيسائٹ ۔ ايک لَمبی چوڑی آتَشی چَٹان ۔
10.Andironاگن ٹيک ۔ آگ ٹيک ۔ لوہے کی ايک اُفقی سَلاخ ۔ اُوٹھ سَلاخ ۔ لوھ سَلاخ ۔
11.AndraditeNoun
ياقُوت ۔ ايک قِسَم کا ياقُوت ۔ جو زَرد سَبَز ، بھُوری يا سِياہ قَلموں ميں پايا جاتا ہے ۔
12.Andriaمُکَمَّل مَرد ۔ مَردانہ خَصُوصیات کا حامل
13.AndroNoun
سابقہ بمعنی نر مثلاً کِسی پھُول میں اعضاۓ نرینہ کا مجمُوعہ ۔
14.AndrogenNoun
نَرزّا ۔ اينڈروجَن ۔ ايک مادَہ جو عورتوں ميں ثانوی مَردانَہ جِنسی خَصُوصيات پيدا کَرتا ہے ۔
15.AndrogensNoun
رنزا ۔ خُصیوں اور ایڈرینَل کارٹیکس سے خارَج ہونے والے ہارمُون جو ثانوی مَردانہ خَصُوصیات کو کَنٹرول کرتے ہَیں
16.Androgynaعورَت ہیجڑا ۔ جِس میں زَنانہ خَصُوصیات غالَب ہوں
17.Androgynous plantNoun, Adjective
ایسے پودے جِن میں نر اور مادہ دونوں اعضاء ہوں ۔
18.Androgynous, androgynalAdjective
ذو جِنس ۔ نَر و مادَہ دونوں حالتوں ميں ۔
19.AndrogynyNoun
ذو جِنسِيَت ۔ نَر مادگی ۔
20.AndrophobiaAdjective
نر گریزی ۔ نر ترسی ۔ مَردوں سے نَفرَت ۔ مَردوں کا خَوف یا ڈَر
21.AndrosteroneNoun
اينڈروسٹرون ۔ مَرد کے پيشاب ميں پايا جانے والا ايک نَر جِنسی ہارمُون ۔
and found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.