English to Urdu Translation

ane found in 43 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AneNoun
معدنی تیل کے پیرافین ہائڈروکاربن مثلاً ایسا تیل جِس کے ہر مالیکیول میں کاربن کے سات ایٹم ہوتے ہیں ۔
2.AneamiaAdjective, Greek
قلب خُون ۔ بھُس ۔ قِلَّت الدَم ۔ خُون کی کَمی ۔ خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی ۔ یہ بیماری خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
3.Aneamia.بون میرو فیلئیر ۔ قلب خُون ۔ بھُس ۔ قِلَّت الدَم ۔ خُون کی کَمی ۔ خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی ۔ یہ بیماری خُون میں سُرَخ ذَرّات کی کَمی کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
4.Anecdotan.
حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔
5.Anecdoten.
حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔
6.Anecdotesn.
حکایت ۔ چٹکلا ۔ نقل ۔ روایت
قِصَّہ ۔ حَکايَت ۔ رَوايت ۔ چَٹکَلا ۔ نَقَل ۔ ضَمنی قِصَّہ ۔
7.Anecdotic, anecdotal, anecdoticalAdjective
حَکايتی ۔ افسانوی ۔ قِصّوں کے مُتعلِق ۔
8.Anecdotistقِصَّہ خَواں ۔ حَکايت نِگار ۔ قِصّے جَمَع کَرنے يا سُنانے والا ۔
9.AnechoicAdjective
بے گُونج ۔ اُس کَمرے يا اسٹُوڈِيو سے مُتعلِق ۔ جِس ميں گُونج پيدا نَہ ہو سَکے ۔
10.AneleVerb
(قَديم) تَدہين يا مالِش کی رَسَم ادا کَرنا ۔ نِزع مالی کَرنا ۔
11.AnelectricAdjective
غَير بَرقی ۔ بَرقی خَواص سے عاری ۔ کوئی غَير بَرقی مادَہ ۔
12.Anemia, anaemiaNoun
(طِب) انيمِيا ۔ بھُس ۔ کَم خُونی ۔ خُون ميں ہوموگلوبين کی کَمی ۔
13.AnemicAdjective
بھُسّا ۔ انيمِيا کا مَريض ۔ کَمیٴ خُون سے مُتعلِق ۔
14.Anemochoreباد نَشَر ۔ باد پودا ۔ باد آوَرد بيج يا پودا ۔ باد بَردار ۔
15.AnemographNoun
باد نِگار ۔ ہَوا کی قُوَت اور سِمت کا اندازَہ لَگانے اور اُسے ريکارڈ کَرنےکا آلَہ۔ انيمو ميٹَر ۔ انيمو گَراف ۔
16.Anemologyn.
بادیات ۔ طبعیات باد
Noun
باديات ۔ ہَوا اور اُس کے مُتعلقَہ مُظاہِر کا مُطالِعہ ۔
17.Anemometern.
ہوا ناپ ۔ پون ناپ ۔ باؤ بوجھ ناپ
Noun
باد پیما ۔ ہوا کی طاقت ناپنے کا آلہ جِس میں گھومنے والی پیالیاں لگی ہوتی ہیں ۔
Noun
باد پيما ۔ ہَوا کی قُوَت اور رَفتار ناپنے کا آلَہ ۔ انيمو ميٹَر ۔
18.Anemometersn.
ہوا ناپ ۔ پون ناپ ۔ باؤ بوجھ ناپ
Noun
باد پیما ۔ ہوا کی طاقت ناپنے کا آلہ جِس میں گھومنے والی پیالیاں لگی ہوتی ہیں ۔
Noun
باد پيما ۔ ہَوا کی قُوَت اور رَفتار ناپنے کا آلَہ ۔ انيمو ميٹَر ۔
19.AnemometryNoun
باد پيمائی ۔ انيمو ميٹَر کے ذَريعے ہَوا کا دَباو مَعلُوم کَرنے کا طَريقَہ ۔
20.Anemonen.
شقائق نعمان ۔ گل ہوا (پھول)
Noun
شقائق البحر ۔ سمُندری پھُول چھوٹا سا مرجانی جانور جو مونگے کی چٹان نہیں بناتا ۔
Noun
گُلِ ہَوا ۔ شَقائق ۔ لالَہ ۔ اِسی نام و جِنس کا کوئی پودا ۔
21.Anemonesn.
شقائق نعمان ۔ گل ہوا (پھول)
Noun
شقائق البحر ۔ سمُندری پھُول چھوٹا سا مرجانی جانور جو مونگے کی چٹان نہیں بناتا ۔
Noun
گُلِ ہَوا ۔ شَقائق ۔ لالَہ ۔ اِسی نام و جِنس کا کوئی پودا ۔
22.AnemophilousAdjective
(نَباتِيات) ہَوا پَسَند ۔ باد جُو ۔ باد زيرگَہ ۔ ايسا پھُول جِس کی بار آوَری ہَوا کی مَرہُونِ مِنَّت ہو ۔
23.AnemoscopeNoun
باد نُما ۔ ہَوا کی سَمَّت بَتانے والا ايک آلَہ ۔
24.AnemosisNoun
باد حَرکی ۔ بادِيَت ۔ باد لَرز ۔
25.Anencephalyعدَم دَماغی ۔ دَماغ کی غَیر موجُودگی
ane found in 43 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.