English to Urdu Translation
angle found in 15 words. | ||
1. | Angle | n. کونا ۔ کون ۔ زاویہ v.n. 1. بنسی لگانا یا کھیلنا ۔ شست پھینکنا ۔ کانٹا ڈالنا 2. چارہ ڈالنا ۔ جال بچھانا ۔ گوندا دکھانا ۔ دل پھنسانا ۔ دانہ جمانا Noun زاویہ ۔ لائن ۔ Noun کونَہ ۔ گوشَہ ۔ زاوِيَہ ۔ |
2. | Angle dozer | Noun بُل ڈوزَر ۔ جِس سے مَٹّی اور بَرف ہَٹاتے ہيں ۔ |
3. | Angle food cake | Noun اينجل فوڈ کيک ۔انڈوں کی سُفيدی سے بَنا ہُوا سُفيد اور لَذيز کيک ۔ |
4. | Angle iron | Noun لوہے کی زاویہ دار پٹی جِس کی شکل انگریزی کے حرف ایل سے مُشابہ ہو ۔ Noun کہنی ۔ اينگَل آئرَن ۔ لوہے کی زاوِيَہ دار سَلاخ ۔ |
5. | Angle of attack | Noun (طيرانِيات) زاوِيَہ عمَل ۔ |
6. | Angle of incidence | Noun زاویہ وقوع ۔ Noun زاوِيَہ وَقُوع ۔ پَڑتا زاوِيَہ ۔ (جِیو ميٹری طَبیعیات) |
7. | Angle of reflection | Noun زاوِيَہ اِنعکاس ۔ زاوِيَہ مَراجِعَت ۔ |
8. | Angle of repose | Noun نہر کے کِنارے یا پشتے کی ایسی ڈھلان کہ برسات میں اِس کی مٹی نیچے نہ پھسلنے پاۓ ۔ |
9. | Angled | Adjective زاوِيَہ دار ۔ کہنی دار ۔ n. کونا ۔ کون ۔ زاویہ v.n. 1. بنسی لگانا یا کھیلنا ۔ شست پھینکنا ۔ کانٹا ڈالنا 2. چارہ ڈالنا ۔ جال بچھانا ۔ گوندا دکھانا ۔ دل پھنسانا ۔ دانہ جمانا Noun زاویہ ۔ لائن ۔ Noun کونَہ ۔ گوشَہ ۔ زاوِيَہ ۔ |
10. | Angleiron | n. کہنی ۔ لوہے کا زاویہ نما ٹکڑا |
11. | Anglemeter | n. زاویہ پیما۔ کون ناپ ۔ زاویہ ناپ |
12. | Angler | n. 1. بنسی باز۔ بنسی کا کھلاڑی 2. ماہی گیر مینڈک ۔ ایک قسم کی مچھلی Noun بَنسی باز ۔ ڈوری کانٹے سے مَچھلی پَکَڑنے والا ۔ بَنسی باز مَچھلی ۔ |
13. | Anglers | n. 1. بنسی باز۔ بنسی کا کھلاڑی 2. ماہی گیر مینڈک ۔ ایک قسم کی مچھلی Noun بَنسی باز ۔ ڈوری کانٹے سے مَچھلی پَکَڑنے والا ۔ بَنسی باز مَچھلی ۔ |
14. | Angles | n. کونا ۔ کون ۔ زاویہ v.n. 1. بنسی لگانا یا کھیلنا ۔ شست پھینکنا ۔ کانٹا ڈالنا 2. چارہ ڈالنا ۔ جال بچھانا ۔ گوندا دکھانا ۔ دل پھنسانا ۔ دانہ جمانا Noun زاویہ ۔ لائن ۔ Noun کونَہ ۔ گوشَہ ۔ زاوِيَہ ۔ |
15. | Angleworm | بَنسی کا چارَہ ۔ کيچوا ۔ جِسے مَچھلی کے شِکار کے لِيے کانٹے پَر لَگايا جاتا ہے ۔ |
angle found in 15 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.