English to Urdu Translation

annual found in 15 words.
1.Annuala.
1. برسی ۔ سالانہ
2. فصلی ۔ رت کا ۔ ایک برسی
n.
1. فصلی یا رت کا پودا
2. سالانہ رسالہ (سال نامہ)
Adjective
سالانہ ۔ سال بعد ۔ ایک سال سے اگلا سال ۔
Noun, Adjective
سالانہ مثلاً یگ سالہ پودا جو ایک ہی سال میں اُگنے ، بڑھنے اور بیج دینے کے بعد خُشک ہو جاۓ ۔
Adjective
سالانَہ ۔ سال بہ سال ۔ سالنامَہ ۔ ايک سال کے مُطابِق شُمار ميں لايا جانے والا ۔
2.Annual chargeسالانہ محصول ۔ سال کا خرچہ ۔ سال بعد ملنے والا خرچہ ۔
3.Annual earningسالانہ کمائی ۔ سال بعد اکٹھی ہونے والی کمائی ۔
4.Annual incomeسالانہ آمدنی ۔ سالانہ اکٹھا ہونے والی کمائی ۔
5.Annual interestسالانہ سود ۔ سال بعد بڑھنے والی رقم ۔
6.Annual leaseسالانہ پٹہ ۔ سالانہ کرایہ ۔
7.Annual letting valueVerb
سالانہ مالیت کارایہ داری ۔ سالانہ کرایہ داری سے ملنے والی رقم ۔
8.Annual letting value, assessedVerb
تشخیص شدہ سالانہ ملیت کرایہ داری ۔
9.Annual letting value, proposedVerb
تجویز کردہ سالانہ مالیت کرایہ داری ۔
10.Annual returnسالانہ وشوارہ ۔ سال بعد واپس ملنے والی رقم ۔
11.Annual ringNoun
(نَباتِيات) سالانَہ حَلقے(تَنے ميں) کِسی چوب دار پودے کے تَنے کے گِرد لَکڑی کی سال بَہ سال افزائش ۔
12.Annual tenancyسالانہ کرایہ داری ۔کسی گھر یا دکان کا سال بعد دیا جانے والا کرایہ ۔
13.Annual valueVerb
سالانہ مالیت ۔ سال بعد ہونے والا فائدہ ۔
14.Annuallyadv.
سال کے سال ۔ سال بسال ۔ ہر سال ۔ سالانہ ۔ ہر برس
Verb, Adverb
سالانہ ۔ ہر سال ۔ سال بعد ۔
Adverb
سالانَہ ۔ سال بَہ سال ۔ ہَر سال ۔
15.Annualsa.
1. برسی ۔ سالانہ
2. فصلی ۔ رت کا ۔ ایک برسی
n.
1. فصلی یا رت کا پودا
2. سالانہ رسالہ (سال نامہ)
Adjective
سالانہ ۔ سال بعد ۔ ایک سال سے اگلا سال ۔
Noun, Adjective
سالانہ مثلاً یگ سالہ پودا جو ایک ہی سال میں اُگنے ، بڑھنے اور بیج دینے کے بعد خُشک ہو جاۓ ۔
Adjective
سالانَہ ۔ سال بہ سال ۔ سالنامَہ ۔ ايک سال کے مُطابِق شُمار ميں لايا جانے والا ۔
annual found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.