English to Urdu Translation

anta found in 19 words.
1.AntaNoun
(فَنِ تَعمير) اينٹا ۔ کوئی مُربَّع يا مُستَطيل پايا يا سَتُون ۔
2.Antacidn.
کھٹائی مار ۔ دافع ترشی
Greek, Latin
تُرشَہ توڑ ۔ تیزابیت کو خَتَم کَرنے والا مادّہ
Noun
تُرشہ شَکن ۔ سوڈیم ہائی کاربونیٹ اور اِسی طرح کی دُوسری چیزیں جو معدے کی تیزابیت کو کم کرتی ہیں ۔
3.Antacidsn.
کھٹائی مار ۔ دافع ترشی
Greek, Latin
تُرشَہ توڑ ۔ تیزابیت کو خَتَم کَرنے والا مادّہ
Noun
تُرشہ شَکن ۔ سوڈیم ہائی کاربونیٹ اور اِسی طرح کی دُوسری چیزیں جو معدے کی تیزابیت کو کم کرتی ہیں ۔
4.Antagonismn.
بیر ۔ لاگ ۔ برودھ ۔ مخالفت ۔ تنازع ۔ مقابلہ ۔ خصومت
Adjective
تَضاد العمَل ۔ بھَرپُور مُخالفَت ۔ اِستَخوانی عُضلات کی تَرتیب ۔ مَرض سی مَزَاحمَت کَرنا
Noun
نفرت ۔ دشمنی ۔ بدلہ لینا۔
Noun
عناد ۔ مَعائد يا مَعائدانَہ ہونے کا مِزاج ۔ مُخالِف قُوَت ۔ دُشمَنی ۔ اِحساسِ عداوَت ۔
5.Antagonismsn.

6.Antagonistn.
1. حریف ۔ مقابل ۔ مخاصم ۔ مخالف ۔ جوڑ ۔ پرتبادی
2. ایک پٹھا جو دوسرے کے خلاف حرکت کرتا ہے
Noun
حریف ۔ دشمن ۔ خلاف ۔
Noun
مُخالَف عُضلہ ۔ ایک عُضلہ جو دُوسرے کو حَرکت دینے کے لیے ڈھیلا ہوتا ہے ۔ ایسی دَوائی جو دُوسری دَوائی کے اثرات کو خَتَم کَرے
Noun
مَعائد ۔ حَريف ۔ مُخالِف ۔ مُخاصِم ۔ مُقابِل ۔ دُشمَن ۔
7.Antagonisticadj.
بپریت ۔ بردھ ۔ بمکھ ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ ضد
Adjective
مخالفانہ ۔ معاہدانہ ۔
Adjective
مَعائدانہ ۔ حَريفانہ ۔ مُخالِفانَہ ۔ مُخاصِمانَہ ۔ عُضلَہ مُخاصِم ۔
8.Antagonisticaladj.
بپریت ۔ بردھ ۔ بمکھ ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ ضد
Adjective
مخالفانہ ۔ معاہدانہ ۔
Adjective
مَعائدانہ ۔ حَريفانہ ۔ مُخالِفانَہ ۔ مُخاصِمانَہ ۔ عُضلَہ مُخاصِم ۔
9.AntagonisticallyAdverb
حَريفانَہ ۔ مَعاندانَہ ۔ مُخالِفانَہ انداز ميں ۔
10.Antagonistsn.
1. حریف ۔ مقابل ۔ مخاصم ۔ مخالف ۔ جوڑ ۔ پرتبادی
2. ایک پٹھا جو دوسرے کے خلاف حرکت کرتا ہے
Noun
حریف ۔ دشمن ۔ خلاف ۔
Noun
مُخالَف عُضلہ ۔ ایک عُضلہ جو دُوسرے کو حَرکت دینے کے لیے ڈھیلا ہوتا ہے ۔ ایسی دَوائی جو دُوسری دَوائی کے اثرات کو خَتَم کَرے
Noun
مَعائد ۔ حَريف ۔ مُخالِف ۔ مُخاصِم ۔ مُقابِل ۔ دُشمَن ۔
adj.
بپریت ۔ بردھ ۔ بمکھ ۔ مخالف ۔ خلاف ۔ برعکس ۔ ضد
Adjective
مخالفانہ ۔ معاہدانہ ۔
Adjective
مَعائدانہ ۔ حَريفانہ ۔ مُخالِفانَہ ۔ مُخاصِمانَہ ۔ عُضلَہ مُخاصِم ۔
11.AntagonizeVerb
دشمن بنانا ۔ خلاف کرنا۔
12.AntalkaliNoun
ضَدِالقَلی ۔ القَلی توڑ ۔ کوئی شے جو القَلی کو مُعتَدِل کَردے ۔
13.AntalkalineAdjective
ضَدِ قَلوی ۔ القَلی کو غَير موثَّر کَرنے کی خَصُوصِيَت رَکھنے والی ۔
14.AntaphrodisiacGreek
قاطِع باہ ۔ ایسا ایجنٹ جو جِنسی خواہِش کو کَم کَر دے ۔ جِنسی حِس کی غَیر موجُودگی
15.Antarcticadj.
جنوبی قطب والا ۔ قطب جنوبی
Adjective
قُطَب جَنُوبی يا انٹار کَٹکا کا ۔ قُطَب جَنُوبی يا اُس کے نَواحی علاقے سے مُتعلِق ۔
16.Antarctle, circleNoun
دائرَہ قُطَب جَنُوبی ۔
17.Antarthriticadj.
گٹھیا مار ۔ دافع وجع المفاصل
18.Antasthmaticadj.
دافع ضیق النفس ۔ دافع دمہ
19.Antatrophicn.
تپ دق کا علاج
anta found in 19 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.