English to Urdu Translation

anthrop found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.AnthropNoun
اِنسان ۔ اِنسان نُما بن مانس ۔
2.AnthropcpathyNoun
بَشَر گُدازی ۔ خُدا يا کِسی ديوی ديوتا کو اِنسانی جَذبات و اِحساسات سے مُتصِّف ٹھہرايا جانا ۔
3.Anthropic, anthropicalAdjective
بَشری ۔ اِنسانی ۔ اِنسان سے مُتعلِق ۔
4.Anthropo genesisبَشری تَکوينِيات ۔ نَسَل اِنسانی کا آغاز و اِرتِقا ۔
5.AnthropocentricAdjective
بَشرِ مَرکَزی ۔ اِنسان کو مَرکَزِ کائنات گَرداننے سے مُتعلِق ۔
6.AnthropogenicAdjective
بَشری تَکوين ۔ تَخليقِ بَشری کا احاطَہ کِيے ہُوئے يا اِس حَوالے سے ۔
7.Anthropographyn.
انسان کی قوموں کا بیان ۔منش برنن
بَشَر نِگاری ۔ بَشَرِيات کی وہ شاخ جو انواعِ اِنسانی اور اُن کی جُغرافِيائی تَقسيم ،خَصُوصِيات ، اور رَسم و رِواج کو بَيان کَرے ۔ اِنسانی نَسَلی جُغرافِيَہ ۔
8.AnthropoidAdjective
آدَم نُما ۔ آدَم سے مُشابَہ ۔ آدَم جيسا ۔
9.Anthropoliten.
آدمی کے جسم کا پتھر بن جانا
10.Anthropologic, anthropologicalAdjective
بَشَرياتی ۔ عِلمُ البَشَر ۔ بَشَرِيات سے مُتعلِق ۔
11.Anthropologistn.
انسانیات دان ۔ عالم انسانیات
Noun
ماہِرِ بَشَرِيات ۔ بَشَرِيات ميں تَخصيص کا حامِل ۔
12.Anthropologistsn.
انسانیات دان ۔ عالم انسانیات
Noun
ماہِرِ بَشَرِيات ۔ بَشَرِيات ميں تَخصيص کا حامِل ۔
n.
علم تشریح ۔ بشریات ۔ انسانیات ۔ علم الانسان ۔ انسان شناسی
Noun
بشریات ۔ یعنی جاندار مخلُوقات میں اِنسان کے مقام ، اِس کے رسم و رواج اور طرز زِندگی کا مُطالعہ ۔
Noun, Adverb
اِنسانیات ۔ بَشریات ۔ قدیمی اِنسانیات ۔ اِنسان کا مُطالِعہ ۔ اِنسانی جِسَم کی ساخَت ، طریقے ، رِواج اور عادات کے بارے میں عِلم
Noun
بَشَرِيات ۔ اِنسان اور نوعِ اِنسانی کا ماضی و حال دونوں کے مُتعلِق ۔
13.Anthropologyn.

14.Anthropomancyn.
انسان کی انتڑیوں کو دیکھ کے شگون یا فال لینا
15.AnthropometricAdjective
بَشَر پيمائی سے مُتعلِق يا اِس کا حَوالَہ لِيے ہُوئے ۔
16.AnthropometryNoun
بشر پیمائی ۔ جِسم پیمائی ۔ اِنسان کے قد ، وزن اور سر کی جِسامت کی سائتی پیمائش ۔
Noun
جِسم پيمائی ۔ تَن پيمائی ۔ بَشَر پيمائی ۔ جِسمِ اِنسانی کی تَقابلی پيمائش اور اس کا مُطالِعہ ۔
17.AnthropomorphicAdjective
تَجسيسی ۔ تَشبيہی ۔
18.Anthropomorphismn.
اوتار لینا ۔ دیہ دھارن کرنا ۔ قادر مطلق کا شکل انسان میں آنا ۔ جسم انسان میں روح پاک کا حلول کرنا
Noun
عقيدَہِ بَشَر پيکری ۔ تَجسيمِيَت ۔ تَشبِيہِيَت ۔ تَجسيمی تَصّوَر يا اُس کا اِظہار ۔
19.Anthropomorphismsn.
اوتار لینا ۔ دیہ دھارن کرنا ۔ قادر مطلق کا شکل انسان میں آنا ۔ جسم انسان میں روح پاک کا حلول کرنا
Noun
عقيدَہِ بَشَر پيکری ۔ تَجسيمِيَت ۔ تَشبِيہِيَت ۔ تَجسيمی تَصّوَر يا اُس کا اِظہار ۔
20.Anthropomorphiten.
پرمیشر کو منش سا روپ سمجھنے والا
21.AnthropomorphizeVerb
بَشَر پيکَر بَنانا ۔ تَجسيم کَرنا ۔ کِسی کو اِنسانی خَصُوصِيات سے مُتّصِف کَرنا ۔
22.Anthropophagipl.n.
منش بھکشی ۔ مردم خور ۔ آدمی خور
Noun
(جَمَع) آدَم خور ۔ مُردَم خور ۔
23.Anthropophagic, anthropophagicalAdjective
آدَم خوری سے مُتعلِق يا آدَم خوری پَر عمَل پيرا ۔
24.AnthropophagismNoun
آدَم خوری مَسلَک ۔
25.Anthropophagist, anthropophagiteآدَم خور ۔ اِنسانی گوشت کھانے والا ۔
anthrop found in 29 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.