English to Urdu Translation

ape found in 20 words.
1.Apev. a.
نقل کرنا ۔ ریس پیٹنا یا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
2. ریس کرنے والا ۔ حرصیا
Noun
بُوزنَہ ۔ بے دُم بَندَر ۔ افريقی بِن مانَس پونگو کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
2.Ape-manNoun
نَسناس ، بُوزنَہ آدمی ۔ اِنسان جِس کی پَروَرِش بُوزنوں نے کی ہو ۔
3.Apeakadj.
عمودی
Adjective, Adverb
نوک پَر ۔ آر پار ہونے کے انداز ميں ۔
4.Apedv. a.
نقل کرنا ۔ ریس پیٹنا یا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
2. ریس کرنے والا ۔ حرصیا
Noun
بُوزنَہ ۔ بے دُم بَندَر ۔ افريقی بِن مانَس پونگو کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
5.ApendicectomyNoun
آپرَیشَن کے ذَریعے اپینڈَکس کا اخرَاج
6.ApendicitisNoun
بارَہ انگَشتی آنت میں سوزِش یا وَرم
7.ApercuNoun
سَرسَری نَظَر ۔ ايک جھَلَک ۔ سَرسَری جائزَہ ۔ طائرانَہ نَظَر ۔
8.Aperientadj.
ریچک ۔ ملین ۔ منضج
n.
ہلکا جلاب ۔ ریچک اوکھد ۔ ملین دوا
Noun
ملتین دوا ۔
Adjective
(طِب) مُلّين ۔ ہَلکا جُلاب آوَر ۔ قَبَض کُشا دَوا ،آنتوں کو اجابَت کے لِيے کھول دينے والی دَوا ۔
9.AperientsNoun
ایسی ادویات جِن کے اِستَعمال سے قَبَض دُور ہو جاتی ہے
10.AperiodicNoun
غیر دوری ۔ مثلاً کِسی آلے کی سوئی کا مُختَلِف اطراف میں حرکت کیے بغیر ایک نِشان پر ٹھہر جانا ۔
Adjective
غَير دَوری ۔ جو باری کا نَہ ہو (جيسے بُخار) بے قاعِدَہ ۔ بے نوبَت ۔
11.AperistalsisGreek, L. Quod Vide
عدَم حَرکَت ویرانی ۔ آنت میں پیر سٹالٹَک حَرکَت کی غَیر موجُودگی
12.AperitifNoun
الکحَلی شَراب کی کوئی قِسم ۔
13.Aperturen.
موکھا ۔ جھری ۔ چھید ۔ سوراخ ۔ روزن
Noun
روزن ۔ شگاف ۔ عدسے کے اُس دائرے کی جِسامت جِس میں سے روشنی گُزاری جاتی ہے ۔
Noun
روزَن ۔ جھُری ۔ مُنہ ۔ سُوراخ ۔ موکھا ۔ شَگاف ۔ دراڑ ۔
14.Aperturesn.
موکھا ۔ جھری ۔ چھید ۔ سوراخ ۔ روزن
Noun
روزن ۔ شگاف ۔ عدسے کے اُس دائرے کی جِسامت جِس میں سے روشنی گُزاری جاتی ہے ۔
Noun
روزَن ۔ جھُری ۔ مُنہ ۔ سُوراخ ۔ موکھا ۔ شَگاف ۔ دراڑ ۔
15.Aperyn.
بندر خانہ
Noun
بُوزنی رَوَيَہ يا نَقالی ۔ مَسخَرَہ پَن ۔ بَندَر بھَبکی ۔
16.Apesv. a.
نقل کرنا ۔ ریس پیٹنا یا کرنا ۔ حرص کرنا
n.
2. ریس کرنے والا ۔ حرصیا
Noun
بُوزنَہ ۔ بے دُم بَندَر ۔ افريقی بِن مانَس پونگو کی نَسَل سے تَعلُق رَکھنے والا ۔
17.Apetalousadj.
نپتّیا
Adjective
(نَباتِيات) بے گُل بَرگ ۔ بے پَنکھڑی ۔ بے پَنکھ ۔ بے پتِيا ۔
18.ApetalousnessNoun
بے پَتِيا ۔ بے بَرگی ۔
19.Apexn.
نوک ۔ انی ۔ سرا ۔ بھال ۔ سکھر ۔ چوٹی
Latin
راس ۔ دِل کی دھَڑکَن ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔
Noun
چوٹی ۔ بُلند ترین سِرا ۔
Noun
راس ۔ چوٹی ۔نوک ۔ اُونچائی يا کِسی شے کا مُقامِ عُرُوج ۔ سِرا ۔
20.Apexesn.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.