English to Urdu Translation

arab found in 16 words.
1.Arabn.
1. عرب کا باشندہ ۔ عرب
2. عرب کا گھوڑا ۔ عربی ۔ تازی
2.ArabName, Holy Quranic, Arabic, Geology, Historical
عرب، جزیرہ عرب، ایک مُلک، اِس کے مشرق میں خلیج فارس اور بحیرہ عرب، مغرب میں بحیرہ اِحمر جنُوب میں بِحر ِ ہِند اور شُمال میں مُلک شام ھے، دُنیائے اِسلام کے مُقدَس ترین شِہر مَکَہ مُعظمَہ اور مدینہ مُنورہ، عرب میں واقِع ھیں۔
Noun
عرَب ۔ مُلک عرَب کا باشِندَہ ۔ عرَبی نَسَل کا ۔
3.Arab ki qadeem taareekhNoun
عرب لسانی تقسيم کے اعتبار سے سامی ہيں ۔ مورخين نے انہيں تين طبقات پر تقسيم کيا ہے ۔ عرب بائدہ ۔ عرب عاربہ ۔ اور عرب مستعربہ۔ عرب بائدہ وہ قديم طبقہ ہے جو تاريخی دور سے ہزاروں سال پہلے مٹ چکا تھا ۔ عادو ثمود کی قوميں اسی طبقہ سے تھيں ۔ عرب عاربہ کی تاريخ موجود ہے ۔ يہ لوگ يمن کے آس پاس آباد تھے۔ يہی لوگ عرب کے اصل باشندے ہيں ۔ اور عرب کی قديم تاريخ انہيں سے وابستہ ہے ۔ عرب ميں ان کی بڑی بڑی اور ترقی يافتہ حکومتيں تھيں ۔ ان کے عظيم الشان محلات کے کھنڈرات اب تک عرب ميں پائے جاتے ہيں ۔ جو ان کے دنياوی جاہ و جلال کے شاہد ہيں ۔ تيسرا طبقہ عرب مستعربہ کا ہے ۔ يہ حضرت اسماعيلؑ کی نسل سے ظاہر ہوا ۔ ظہور اسلام کے وقت يہی دو طبقے عرب ميں تھے ۔ اور اسلام کی ابتدائی تاريخ انہيں سے وابستہ ہے ۔
4.Arabesqueadj.
چیتین کاری کیا ہوا ۔ بیل بوٹے دار۔ نقشین ۔ منقش ۔ چتا ہوا
Noun
(نَقش عرَبی طَراز) عرَبی گُلکاری ۔
5.Arabesquesadj.
چیتین کاری کیا ہوا ۔ بیل بوٹے دار۔ نقشین ۔ منقش ۔ چتا ہوا
Noun
(نَقش عرَبی طَراز) عرَبی گُلکاری ۔
6.Arabiann.
1. عرب کا باشندہ ۔ عرب
2. عرب کا گھوڑا ۔ عربی ۔ تازی
7.ArabianAdjective
عرَبی ۔ مُلَک عرَب يا اہلِ عرَب سے مُتعلِق ۔
8.Arabian coffeeNoun
عرَبی قَہوَہ ۔ ايک چھوٹے قَد کا سَدا بَہار افريقی پيڑ ۔
9.Arabian-jessamineعريبين جے سمين ۔ موگرا ۔
10.Arabicadj.
عربی زبان ۔ عربی ۔ تازی
11.ArabicNoun, Name, Literary, Arabic, Historical
عربی ایک زبان کا نام ہے اور اس کے بولنے والے کو عرب کہتے ھیں۔ سامی زبانوں میں سب سے بڑی ہے اور عبرانی اور آرامی زبانوں سے بہت ملتی ہے۔ عربی کے کئی لہجے آج کل پائے جاتے ہیں
Adjective
عرَبی ۔ مُلَک عرَب يا اہلِ عرَب سے مُتعلِق ۔
12.Arabica coffeeNoun
عرَبی قَہوَہ سے تَيار کَردَہ مَشرُوب ۔
13.ArabilityNoun
قابِلِ کاشت ہونے کی حالَت ۔ کاشت پَذيری ۔
14.Arabistn.
عربی دان ۔ عربی خوان ۔ محقق زبان عربی ۔ عرب شناس
Noun
عرَبی دان ۔ ماہِرِ عربِيات ۔ عرَب شَناس ۔ عرَبی زُبان ، ادَب اور علُوم کا ماہِر ۔
15.Arableadj.
جتاؤ ۔ بونے جوگ ۔ کھیتی جوگ ۔ قابل زراعت ۔ زراعتی
Noun, Adjective
قابِلِ کاشت ۔ زَراعتی ۔ کاشتنی ۔
16.Arablesadj.
جتاؤ ۔ بونے جوگ ۔ کھیتی جوگ ۔ قابل زراعت ۔ زراعتی
Noun, Adjective
قابِلِ کاشت ۔ زَراعتی ۔ کاشتنی ۔
arab found in 16 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.