English to Urdu Translation

arc found in 109 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Arcn.
آرک ۔ قَوس ۔
Noun
کَمان ۔ قَوس ۔ کَمان صُورَت کوئی چيز ۔ خَم دار خَط کا کوئی حِصّہ ۔
2.Arc lampNoun
قَوس ليمپ ۔ قَوسی روشنی ۔ ايک قِسم کا ليمپ جِس ميں بَرقی قَوس سے کام لِيا جاتا ہے ۔
3.Arcaden.
چھتّا ۔ کمانچہ
Noun
رَواق ۔ چھَتّا ۔ آرکيڈ ۔ محرابی چھَت يا چھَتّی ہُوئی گُزَر گاہ ۔
4.Arcadedn.
چھتّا ۔ کمانچہ
Noun
رَواق ۔ چھَتّا ۔ آرکيڈ ۔ محرابی چھَت يا چھَتّی ہُوئی گُزَر گاہ ۔
5.Arcadesn.
چھتّا ۔ کمانچہ
Noun
رَواق ۔ چھَتّا ۔ آرکيڈ ۔ محرابی چھَت يا چھَتّی ہُوئی گُزَر گاہ ۔
6.ArcadiaNoun
آرکادِيا ۔ قَديم يُونان کا ايک خِطَّہ ۔
7.ArcadianAdjective
آرکادِيانی ۔ سادَہ ، ديہاتی آرکادِيا کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
8.Arcadingn.
چھتّا ۔ کمانچہ
Noun
رَواق ۔ چھَتّا ۔ آرکيڈ ۔ محرابی چھَت يا چھَتّی ہُوئی گُزَر گاہ ۔
9.Arcanan.
بھید ۔ راز ۔ پوشیدہ بات
10.ArcaneAdjective
پوشيدَہ ۔ خُفيَہ ۔ مُبہَم ۔ غَير واضِع ۔
11.ArcanumNoun
اکسيرِ اعظَم ۔ صَدری نُسخَہ ۔ راز ۔ بھيد ۔
12.Arcedn.
آرک ۔ قَوس ۔
Noun
کَمان ۔ قَوس ۔ کَمان صُورَت کوئی چيز ۔ خَم دار خَط کا کوئی حِصّہ ۔
13.Archn.
1. محراب ۔کمانچہ
2. مٹھ ۔ گمٹ ۔ منڈھ گمبز (ٍآسمان)
v. a.
محراب یا کمانچہ بنانا
adj.
1. بڑا ۔ مکھیا ۔ مکھ ۔ مڈھ ۔ افسر ۔ سردار
2. عیار ۔ کھلاڑی
Noun
محراب ۔ کَمان کی ساخت يا چھَت ۔ قُبَہ ۔ گُنبَد ۔
14.Arch dioceseNoun
آرچ بِشَپ کا رُوحانی حَلقَہ ۔
15.Arch ducalAdjective
آرچ ڈيوَک يا آرچ ڈيوکَن سے مُتَعلِق
16.Arch duchessNoun
آرچ ڈيوَک کی بيوی ۔ آرچ ڈيوکن ۔
17.Arch duchyNoun
آرچ ڈيوکَن کا حَلقَہ يا مَرتَبَہ ۔
18.Arch dukeNoun
صَدَر ڈيوَک ۔ سَلطَنَتِ آسٹرِ يا ۔
19.Arch wayNoun
زير محراب راستَہ ۔ محرابی راستَہ ۔
20.Arch-enemyNoun
ازلی دُشمَن۔ سَب سے بَڑا دُشمَن
21.ArchaeAdjective
بہت قدیم چٹانیں ۔ جِن کے مُتعلِّق کہا جاتا ہے کہ وہ ایک ارب اسی کروڑ سال پُرانی ہیں ۔
22.Archaean, archeanAdjective
(ارضِيات) قَديمی چَٹانيں ۔ اوّلين عصّری (اِسم) اوّلين عصّری دَور ۔ قَديم دَور ۔
23.ArchaeologicalAdjective
آثاریاتی ۔ آثار شناسی سے متعلِق
24.Archaeologist اثریات دان ۔ اثری ۔ آثار قدیمہ کا ماہر
25.Archaeologists اثریات دان ۔ اثری ۔ آثار قدیمہ کا ماہر
arc found in 109 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.