English to Urdu Translation

are found in 25 words.
1.Areہيں ۔ ہوتے ہيں ۔ فعل حَاضر کا صيغَہ جَمَع
v.n.
1. ہونا ۔ موجود ہونا
2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
3. رہنا ۔ رہ جانا
بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔
2.Are lampNoun
قوسی بلب ۔ جِس کی روشنی کاربن کی دو سُلاخوں کے درمیان سے برقی قوس کے ذریعے حاصِل کی جاتی ہے ۔
3.Are, Noun
قوس ۔ ہوا سے گُزرتی ہوئی بِجلی کی رو ۔
4.Are-weldingVerb
برقی قوس کے ذریعے دھاتوں کو پِگھلا کر جوڑنا ۔
5.Arean.
1. میدان ۔ عرصہ ۔ سطح
2. چوک ۔ آنگن ۔ صحن ۔ احاطہ
3. لمبان چوڑان ۔ بستار ۔ رقبہ ۔ عرض و طول ۔ مساحت
4. بال خورہ
Noun
رَقبَہ ۔ ميدان ۔ سَطَح ۔ کوئی ہَموار زَمين جِس کی حَد بَندی کی گئی ہو ۔
6.Area codeNoun
علاقَہ کوڈ ۔ٹيلی فُون کا سہ ہندسی کوڈ ۔ جس سے صَارفين کے علاقے کا تَعَيُن کِيا جاتا ہے ۔
7.Area harvestedفصل برداشت رقبہ ۔ ایسی جگہ جہاں فصل اگائی جاتی ہے ۔
8.Area irrigatedرقبہ آبپاشی ۔ زمین کا وہ حصّہ جہاں کاشت کاری کی جاتی ہے ۔
9.Area of taxationرقبہ محصولاتی ۔
10.Area wayNoun
نَشيبی راستَہ جو تَہ خانے ميں جانے کے لِيے ہو ۔
11.ArealAdjective
میدانی؛ کِسی رَقبے سے مُتَعلِق
12.Areasn.
1. میدان ۔ عرصہ ۔ سطح
2. چوک ۔ آنگن ۔ صحن ۔ احاطہ
3. لمبان چوڑان ۔ بستار ۔ رقبہ ۔ عرض و طول ۔ مساحت
4. بال خورہ
Noun
رَقبَہ ۔ ميدان ۔ سَطَح ۔ کوئی ہَموار زَمين جِس کی حَد بَندی کی گئی ہو ۔
13.Arecan.
کھجوروں کی ایک قسم ۔ چھالیہ یا سپاری کا درخت
14.Areca nutn.
سپاری ۔ پھال ۔ چھالیہ ۔ پونگی پھل
15.Arenapl.n.
اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت ۔ لڑائی کا میدان ۔ مقابلہ کی جگہ ۔ دنگل
16.Arenaspl.n.
اکھاڑا ۔ میدان ۔ کھیت ۔ لڑائی کا میدان ۔ مقابلہ کی جگہ ۔ دنگل
17.Arenationn.
بالو اشنان ۔ ریت نہان ۔ بیمار آدمی کو گرم ریت سے نہلانا
18.AreographicAdjective
(فِضائيات) مَريخ پيمائی کا ۔
19.AreolaNoun
ہالَہ ۔ حَلقَہ ۔ کوئی چھوٹی سی جَگَہ ۔ دَرز ۔ جھَری ۔
Noun
ایریولا ۔ ہالہ ۔ ہالیزہ ۔ پَستان کے نِپَّل کے گِرد پِگمَنٹ والا ایریا ۔ عورَت کی چھاتیوں کے نِپَّل کے گِرد نیلا نِشان
20.AreolationNoun
کوئی چھوٹی سی جَگَہ يا مُقام جو رَنگ بَناوَٹ ميں باقی جَگہ سے مُختَلِف ہو ۔
21.AreologyNoun
مَريخِيات ؛ عِلم مَريخ ۔
22.Areometern.
عرق ناپ ۔ ایک اوزار جس سے شراب کا وزن اور گاڑھا پن دریافت کیا جاتا ہے ۔ مقیاس الماٴ ۔ پیمانہٴ شراب
23.Aresenaln.
میگزین ۔ ہتھیار گھر ۔ اسلح خانہ
24.Aresenicارے سينک ۔سنکھيا ۔
25.ArethusaNoun
(نَباتِيات) ثَعلبِ مِصری ۔ ايک ادنی ۔ دَلدَلی بُوٹی ۔
are found in 25 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.