English to Urdu Translation

arm found in 57 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Armn.a.
1. بانھ ۔ بھج ۔ بازو ۔ ہاتھ
2. ڈال ۔شاخ ۔ ٹہنی
3. خلیج ۔ کھاڑی
4. بل ۔ شکتی ۔ زور ۔ قوت ۔ طاقت
5. فوج کا حصہ
v. a.
1. ہتھیار یا شستر دینا
2. تدبیر کرنا ۔ اپائے کرنا ۔ بچاؤ کرنا
v.n.
ہتھیار باندھنا ۔ مسلح جنگ ہونا
آرم ۔ بانہ ۔ بازُو ۔
Noun
بازو ۔ آستين ۔ اِنسانی بَدَن کا وہ عضو جو کَندھے سے ہاتھ تَک ہوتا ہے ۔
2.Arm chairNoun
آرام کُرسی ۔ بازو دار کُرسی ۔
3.Arm holeNoun
مہری ۔ بَغَل ۔ آستين ۔ کِسی لِباس ميں بازو کے لِيے کھُلا حِصَّہ ۔
4.Arm pitNoun
بَغَل ۔ کَندھے يا بالائی بازو کے نيچے کا حِصَّہ ۔
5.Arm-pitآرم پٹ ۔ بغل ۔ کچھ
6.Armadan.
جنگی جہازوں کا بیڑا
Noun
ہَتھياربَند جَہازوں کا بيڑا ۔ جَنگی جَہازوں کا دَستَہ ۔
7.Armadasn.
جنگی جہازوں کا بیڑا
Noun
ہَتھياربَند جَہازوں کا بيڑا ۔ جَنگی جَہازوں کا دَستَہ ۔
8.ArmadilloNoun
بَکتَر بَند اُونٹ ۔ اِس کی کھال سَخت اور استَخوانی خول سے ڈھَکی ہوتی ہے جو ذِرّہ بَکتَر کی مانِند ٹُکڑوں ميں نَظَر آتا ہے ۔
9.ArmageddonNoun
مَجدُون کے ميدان کے نام پَر ۔ قَوموں کا آخری باہمی جَدال ۔ کوئی فيصلَہ کُن مَعرکَہ ۔ مَعرکَہ خير و شَر ۔ بينَ الاقوامی جَنگ ۔
10.Armamentn.
بحری یا بری فوج
Noun
اسلَحَہ ۔ آلاتِ جَنگ ۔ جَنگ کے لِيے کِسی قَوم کی ليس افواج ۔ حَربی سازوسامان ۔
11.Armamentsn.
بحری یا بری فوج
Noun
اسلَحَہ ۔ آلاتِ جَنگ ۔ جَنگ کے لِيے کِسی قَوم کی ليس افواج ۔ حَربی سازوسامان ۔
12.Armaturen.
1. زرہ ۔ زرہ بکتر
2. لوہے کی سلاخ
3. مقناطیس کا زور بچانے کا لوہا
Noun
مَقنازرَہ ۔ آرميچَر ۔ لوہے کا ايک ٹُکڑا جو دو مَقناطِيسی قُطبوں کو مِلاتا ہے
13.Armaturesn.
1. زرہ ۔ زرہ بکتر
2. لوہے کی سلاخ
3. مقناطیس کا زور بچانے کا لوہا
Noun
مَقنازرَہ ۔ آرميچَر ۔ لوہے کا ايک ٹُکڑا جو دو مَقناطِيسی قُطبوں کو مِلاتا ہے
14.Armedp.adj.
ہتھیار بند ۔ مسلح ۔ ہتھیار باندھے ۔ شستر دھاری ۔ کمر بند
Adjective
مسلح ، ہتھیار بند ۔
n.a.
1. بانھ ۔ بھج ۔ بازو ۔ ہاتھ
2. ڈال ۔شاخ ۔ ٹہنی
3. خلیج ۔ کھاڑی
4. بل ۔ شکتی ۔ زور ۔ قوت ۔ طاقت
5. فوج کا حصہ
v. a.
1. ہتھیار یا شستر دینا
2. تدبیر کرنا ۔ اپائے کرنا ۔ بچاؤ کرنا
v.n.
ہتھیار باندھنا ۔ مسلح جنگ ہونا
آرم ۔ بانہ ۔ بازُو ۔
Noun
بازو ۔ آستين ۔ اِنسانی بَدَن کا وہ عضو جو کَندھے سے ہاتھ تَک ہوتا ہے ۔
15.Armed forcesNoun
مُسَلَّح افواج ۔ تَمام بَری بَحری اور فِضائی افواج ۔
16.ArmementeriumNoun
سازو سامان ۔ سُوئی کانٹا ۔ طِبی سازوسامان ۔
17.ArmenianAdjective
آرمينيائی ۔ آرمينيا کا باشِندَہ ۔
18.ArmerNoun
ہَتھيار بَند ۔ مُسلّح ۔
19.ArmfulNoun
بازو بَھر ۔ کوئی شے جِس قَدَر باز ووں ميں سِمَٹ سَکے ۔
20.Armholen.adv.
مہری
21.Armholesn.adv.
مہری
n.
آکاس گولا ۔ کرہٴ فلکی
Noun
(فَلکِيات ) آکاس گولا ۔ کَنگنی گولا ۔ آسفير ؛ چھَلّوں يا کَنگنوں کی تَرتيب جِس کے ذَريعے افلاک کے بُنيادی دائروں اور گَردِشوں کی وَضاحَت کی جاتی ہے۔
22.Armiesn.
1. فوج ۔ لشکر ۔ سپاہ ۔ سینا ۔ کٹک ۔ کٹک دل ۔ عسکر
2. ایک یا بڑی خلقت ۔ بھیڑ ۔ بھیڑ بھاڑ ۔ دل ۔ ٹڈی دل ۔ ہجوم ۔ ازدحام ۔ موروملخ
آرمی ۔ فَوج ۔
Noun
فَوج ؛ جَوانوں کی جَمِعَیت ۔
23.ArmigerNoun
اسلَحَہ بَردار ۔ کِسی نَواب يا سُورما کا زرَہ يا اسلَحَہ بَردار ۔ سَردار ۔ جِسے اِمتيازی نِشانات لَگانے کا حَق ہو ۔
24.ArmigerousAdjective
اسلَحَہ بَردار ؛ ارباب ۔
25.Armillary spheren.
آکاس گولا ۔ کرہٴ فلکی
Noun
(فَلکِيات ) آکاس گولا ۔ کَنگنی گولا ۔ آسفير ؛ چھَلّوں يا کَنگنوں کی تَرتيب جِس کے ذَريعے افلاک کے بُنيادی دائروں اور گَردِشوں کی وَضاحَت کی جاتی ہے۔
arm found in 57 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.