English to Urdu Translation

arrest found in 14 words.
1.Arrestv. a.
1. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
2. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا
Verb, Interjection
گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
2.Arrest , citizen'sپرائیویٹ گرفتاری ۔ ایک پرائیویٹ شخص کی طرف سے دوسرے کی گرفتاری ۔
3.Arrest , parolتوہینِ عدالت یا عدالتی امور میں مداخلت پر بلا شکایت جج کے حکم سے گرفتاری ۔
4.Arrest criminal arrestگرفتاری تحت قانون فوجداری ۔ فوج کے ہوتے ہوئے کسی شخص کو گرفتار کرنا ۔
5.Arrest falseگرفتاری بلا اختیار ۔ کسی غلطی کے بغیر گرفتاری ہونا ۔
6.Arrest malciousگرفتاری پر بنائی ینہ ۔ ناجائز گرفتاری ۔
7.Arrest of judgementالتوائے فیصلہ ۔ فیصلے کو ملتوی کرنا ۔
8.Arrest on mesne processدیوانی دعویٰ میں قبل از سماعت ۔
9.Arrest under civil lawsگرفتاری تحت ۔ قانون دیوانی ۔
10.Arrestedv. a.
1. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
2. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا
Verb, Interjection
گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
11.ArresterNoun
پَکَڑ لينے والا ۔ گِرَفتار کُنِندَہ ۔
12.ArrestingAdjective
جاذِب توجہ ۔ متاثر کر لينے والا ۔
v. a.
1. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
2. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا
Verb, Interjection
گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
13.Arrestmentگِرَفتاری ۔ حِراسَت ۔ نَظَر بَندی ۔ روک
14.Arrestsv. a.
1. روکنا ۔ اٹکانا ۔ باز رکھنا
2. پکڑنا ۔ گرفتار کرنا
Verb, Interjection
گِرَفتاری ۔ پَکَڑنا ۔ روکنا ۔ کِسی حاکَم مَجاز سے حاصِل کَردَہ وارَنٹ کی بنا پَر گِرَفتار کَرنا ۔
arrest found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.