English to Urdu Translation

art found in 126 words & 6 pages.
  1    2    3    4    5    6    Next
1.Artn.
1. گن ۔ ہنر ۔ کرتب ۔ فن
2. کاریگری ۔ کارستانی ۔ استادی ۔ جگت ۔ سلیقہ ۔ ہتوٹی ۔ ہتھکنڈا ۔ حکمت
3. عیاری ۔ فیلسوفی ۔ چالاکی ۔ فطرت
آرٹ ۔ فن ۔
Noun
فن ۔ آرٹ ۔ کِسی خاص مَقصَد کو پُورا کَرنے کے لِيے اشيا کو اِستَعمال ميں لانا يا اُن سے کام لينا ۔ مُصَّوَر يا مُجَسمَہ ساز کا پيشَہ ۔
v.n.
1. ہونا ۔ موجود ہونا
2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
3. رہنا ۔ رہ جانا
بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔
2.ArtefactLatin
مَصنُوعہ ۔ کِسی ساخَت یا بافت میں غَیر قُدرَتی تَبدیلی
3.Artemisian.
مروا ۔ دونا ۔ افسنتین
Noun
(گُلبانی) مَروا ۔ افسَنتين ۔ ساج بُرش پودا مُرَکَب پودوں کی ايک جِنس جو شُمالی نِصَف کُرَہ کے زِيادَہ خُشک علاقوں ميں پائی جاتی ہے ۔
4.ArteralgiaGreek, Latin
شَریان میں دَرد
5.Arteriacn.
ایک دوا جو ٹینٹوے یا حلق کی بیماری کو مفید ہوتی ہے
6.Arterialadj.
رگ شریان کے متعلق
Adjective
شَريانی ۔ شَريان يا آکسيجَن آميز ۔ خُون سے مُتَعَلِق جو شَريانوں ميں ہو ۔
7.ArterializeVerb, Interjection
آکسيجَن آميز کَرنا ۔ وَريدی خُون کو آکسيجَنی طَريقے سے شَريانی خُون ميں بَدَلنا۔
8.Arterialsadj.
رگ شریان کے متعلق
Adjective
شَريانی ۔ شَريان يا آکسيجَن آميز ۔ خُون سے مُتَعَلِق جو شَريانوں ميں ہو ۔
9.ArteriectomyNoun
عملِ جَراحی کے ذَریعے کِسی نَس کو کاٹ دَینا
10.Arteriesn.
رگ جاں ۔ رگ شریان یعنی وہ رگ جس سے تمام جسم میں خون پہنچتا ہے۔ لال رگ
Latin
شَریان ۔ وہ شَریان جو خُون کو جِسَم کے دُوسرے حِصّوں میں لے جاتی ہے
Noun
نَسّ ۔ اِستَوانی قِسَم کی ناليوں کا نِظام جِن کے ذَريعے خُون دِل سے بَدَن کے تَمام حِصوں تَک پہنچتا ہے اور پھِر وَريدوں کے ذَريعے واپس آتا ہے ۔
11.Arterio venousAdjective
شَريانوں اور وَريدوں سے مُتَعلِق ۔
12.Arterio-sclerosisNoun
بڑھاپے کی وجہ سے شریانوں کی دیواروں کا موٹا ہو جانا ۔
13.ArteriogramGreek, Latin
شَریان نِگارَش ۔ غَیر شَفاف واسطے کے اِنجِکشَن کے بَعد شَریانوں کا مُظاہِرہ کَرنے والی فِلَم
14.ArteriographyNoun
(طِب ) شَريان نِگاری ۔ کِسی (شُعاع روک) شے کا ٹيکہ لَگا کَر ايکسَرے کے ذَرِيعے شَريانی نِظام کا مُشاہِدَہ ۔
Noun, Greek
شَریان نِگاری ۔ نَبض کی گَرافی ریکارڈِنگ ۔ غَیر شَفاف واسطہ کے اِنجِکشَن کے ذریعے شَریانی نَظَام کا مُظاہِرَہ
15.ArteriolarAdjective
شَريانکی ۔ شَريانِک سے مُتَعلِق ۔
16.ArterioleLatin
شَریانَک ۔ ایک چھوٹی شَریان جو شَریان کو نَس کے ساتھ مِلاتی ہے
Noun
(تَشريحُ الاعضا) ۔ شَريانِک ۔ راضِع ۔ عضلاتی ديوار والی ايک چھوٹی شَريان ۔
17.ArteriolesNoun
شریانک ۔ خُون کی چھوٹی چھوٹی نالیاں جو خُون کو شریانوں سے عروق شعریہ تک پہنچاتی ہیں ۔
18.ArteriopathyNoun
مَرض شَریان ۔ شَریان کی ایک بیماری
19.ArterioplastyNoun, Latin
تَکوین الشَریان ۔ پلاسٹِک سَرجَری جِس کا اطلاق شَریان پَر ہوتا ہے
20.ArteriorrhaphyGreek, Latin
شَریان دوزی ۔ شَریان پَر پلاسٹِک طریق
21.Arteriorrhaphy.Greek, Latin
شَریانوں کی سَختی ۔ تَصلبِ شَریان ۔ شَریانوں اور پَٹھوں میں سَختی
22.ArteriosclerosisNoun
صَلابَتِ شَريان ۔ تَصَلبِ شَريان
23.ArteriotomyLatin
فَصَد ۔ شَریان کا قَطع
24.ArteriovenousLatin
مُتعَلقہ وَرید ۔ شَریانی وَریدی ۔ شَریان اور وَرید کےمُتعَلِق
25.ArteristisGreek, Latin
وَرمِ مُفَصَّل ۔ شَریان کی سوزِش ۔ اِس کی وَجَہ کیمیائی رَسولی یا کوئی اور وَجَہ ہو سَکتی ہے
art found in 126 words & 6 pages.
  1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.