English to Urdu Translation


1.Ascorbic acidوِٹامَن سی ۔ ایسکاربِک ایسَڈ ۔ حیاتین ج ۔ ذَخَم ٹھیک کَرنے اور قِلَّتِ خُون میں غَذَائی مَمد کے طور پَر اِستَعمال کیا جاتا ہے
Noun
ایک کیمیائی مادہ ۔ وِٹامِن سی ۔ یہ مادہ تازہ پھلوں میں پایا جاتا ہے ۔
Noun
خارِش روک ۔ ضَد گوشت خورَہ ۔ حَياتين سی جو تُرشاوَہ پھَلوں ؛ ٹَماٹروں اور سَبزِيوں ميں موجود ہوتا ہے ۔اِسے مَصنُوعی طور پَر بھی تَيار کيا جاتا ہے ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.