English to Urdu Translation


1.Attendsv.n.
1. دھیان دینا ۔ دل دینایا لگانا ۔ چت، من یا کان لگانا ۔ متوجہ ہونا ۔ توجہ کرنا ۔ غور کرنا ۔ التفات کرنا
2. حاضر رہنا ۔ دست بستہ کھڑا رہنا ۔ منتظر رہنا
v. a.
1. حاضر رہنا ۔ خدمت کرنا ۔ چاکری کرنا ۔ نوکری کرنا ۔ ملازمت کرنا
2. ساتھ یا لگا رہنا
Verb
جانا ۔ حاضر ہونا ۔ کرنا ۔ توجہ ۔
Verb, Interjection
ساتھ دينا ۔ ساتھ حاضر رہنا (ساتھی يا مُلازَم کے طَور پَر) خِدمَت کَرنا ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.