English to Urdu Translation

attorney found in 10 words.
1.Attorneyn.
Noun
مختار ۔ مالک ۔ حاکم ۔
2.Attorney at lawوکیل یا مختار قانونی ۔ قانونی شخص جو سب کی مدد کے لیے ہوتا ہے ۔
n.
Noun
مختار ۔ مالک ۔ حاکم ۔
3.Attorney generalNoun
مُختار اعلٰی ۔ وَفاقی محکَمَہ عدَلِيَہ کا سَربَراہ ۔
4.Attorney genralاٹارنی جنرل ۔
5.Attorney of factکاروباری مختار ۔ کاروبار کا نگران ۔ کاروبار کا مالک ۔
6.Attorney, duly constitutedمختار مجاز ۔
7.Attorney, general power ofمختار نامہ عام ۔
8.Attorney, power ofمختار نامہ ۔ وکالت نامہ ۔ وہ دستاویز جس کے ذریعے کسی شخص کو مختار بنایا جائے ۔
9.Attorney, special power ofمختار نامہ خاص ۔مختار نامی خاص کسی خاص مقصد کی سر انجام دہی کے لیے جبکہ مختار نامہ عام میں اختیار الیہ کو مکمل اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ مختار نامہ عام رجسٹریشن لازم ہے ۔
10.AttorneyshipNoun
وَکالَت ۔ مُختاری ۔
attorney found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.