English to Urdu Translation

aweless , awless found in 12 words.
1.Al-khaliqNoun, Adjective
الخالق۔ پيدا کرنے والا ۔ بنانے والا ۔ تشکيل دينے والا ۔ مکمل کرنے والا ۔ ساری کائنات کو بنانے والا ۔
2.AlcoholicAdjective
الکُحلی ۔ الکُحَل سے مُتعلِق ۔ عادی شَرابی ۔
3.AlcoholizeVerb
الکُحَل کَرنا ۔ الکُحَل ميں بَدَلنا ۔ مَخمُور کَرنا ۔ الکُحَل کے زيرِ اثَر کَرنا ۔
4.AlcoholsNoun
الکُحل ۔ ہائڈروکاربن الکحل ایک ایسا ہائڈروکاربن ہے جِس کے سالمے کے ایک سے زائد ہائڈروجن ایٹموں کی جگہ ہائڈرو آکسائد لے لے ۔
n.
1. کاجل ۔ انجن ۔ سرمہ
2. شراب کی روح ۔ شراب کا ست
Noun
شراب ۔ الکحل ۔
Noun
الکُحَل ۔ ايک بے رَنگ ، آتَش گير اُڑ جانے والا سَيّال ۔
5.AlgologyNoun
اُشنيات ۔ عِلمِ نَباتاتِ بَحری ۔
6.Alkaliesn.
جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار
Noun
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
Noun
القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔
7.AlkaliosisAdjective
جِسَم میں الکَلی مَادَّہ کی اکثَریَت
8.Alkalisn.
جواکھار ۔ سجی ۔ کھار سجی ۔ ریہ ۔ کھار
Noun
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
Noun
القَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔
9.AlkalosisNoun
(امراضِيات) بيش قُلوِيَت ۔ قُلوی افراط کا عارضَہ ۔
10.Alkalosis.بيش قَلويت ۔ قَلوی افراط کا عارضَہ ۔ الکَلی کی زیادہ خوراک لینے سے زیادہ قے آنے سے یا زیادہ اسہال آنے سے یہ بیماری ہوتی ہے
11.AlslkeNoun
يَورپی لُوسَن ۔ ايک يَورپی چارَہ گھاس ۔
12.Aweless , awlessAdjective
بے رُعب ۔ نَڈَر ۔ بے خوف ۔
aweless , awless found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.