English to Urdu Translation

bah found in 6 words.
1.BahInterjection
(کَلمَہ فَجائيَہ) ہوُنہہ ۔
2.Baha'i faithNoun
(اللہ کی شان) سے بَہائی مَذہَب ۔ دُنيا کا ايک آزاد مَذہَب جو ۱۸٦۳ٴء ميں ايران سے شُروع ہُوا ۔
3.BahaiNoun
بَہائی مَذہَب کا پيروکار ۔
4.Bahawalpurبہاولپور ۔ جاگير داروں کا شہر
5.Bahira arabNoun, Name, Geology, Historical
بحیرہ عرب، بحر ہند کا حصہ ہےجو مشرق میں بھارت، شمال میں پاکستان اور جنوبی ایران، مغرب میں جزیرہ نما عرب اور جنوب میں راس غردافی صومالیہ، سقوطرہ یمن اور کنیاکماری (کیپ کومورن) بھارت کےدرمیان گھرا ہوا ہے۔ بھارت کی تاریخ کےوید دور میں اسےسندھو ساگر کےنام سےپکارا گیا ہے۔
6.Bahirah romeNoun, Name, Geology, Historical
بحیرہ روم افریقہ، یورپ اور ایشیا کے درمیان ایک سمندر ہے جو تقریبا چاروں طرف سے زمین میں گھرا ہوا ہے۔ یہ صرف وہاں سے کھلا ہے جہاں سپین اور مراکش آمنے سامنے ہیں اور درمیان میں چند کلومیٹر کا سمندر ہے۔ بحیرہ روم کے شمال میں یورپ، جنوب میں افریقہ اور مشرق میں ایشیا موجود ہے۔ یہ 2.5 ملین مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے
bah found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.