English to Urdu Translation
bank found in 53 words & 3 pages. 1 2 3 Next | ||
1. | Bank | n. 1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ 2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل 3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی v. a. 1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا 2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا بينک ۔ Noun کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا |
2. | Bank a fire | Verb کوئلے کو اِس طرح جما کر رکھنا کہ آگ آہِستہ آہِستہ جلے ۔ |
3. | Bank acceptance | Noun بينک سِکھار ۔ سِکھاری ہُنڈی ۔ |
4. | Bank bill | رقعہ بنک ۔ بنک ہنڈی ۔ ایسا بنک جہاں بل جمع ہوتے ہیں ۔ |
5. | Bank charges | بنک مصارف ۔ اخراجات بنک ۔ |
6. | Bank commercial | تجارتی بنک ۔ ایسا بنک جو تجارت کرتے وقت بھی مدد کرتا ہے ۔ |
7. | Bank discount | بنک کمیشن ۔ بنک کی الگ رقم جو جمع کروانی پڑتی ہے ۔ |
8. | Bank draft | Noun کِسی بينک کی دُوسرے بينک کے نام ہُنڈی ۔ |
9. | Bank holiday | n. عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔ Noun بينک تَعطيل ۔ |
10. | Bank loans | قرضہ جات بنک ۔ ایسا بنک جو قرضے دیتا ہے۔ |
11. | Bank money | Noun بينک رَقَم ۔ |
12. | Bank note | Noun کاغذی نوٹ ۔ کاغذی سِکّہ ۔ بنک نوٹ ۔ کرنسی نوٹ ۔ جو رقم بنک سے نکلوائی جائے ۔ |
13. | Bank on | Verb کِسی شَخَص يا چيز پَر اعتماد کَرنا ۔ |
14. | Bank paper | Noun حِساب کِتاب کی فَرديں ۔ مَنظورِياں ۔ |
15. | Bank rate | شرح بنک ۔ سود ۔ قرضہ دینے پر بنک اوپر سے جو رقم وصول کرتا ہے ۔ |
16. | Bank return | گوشوارہ بنک ۔ ایسی رقم جو بنک کو واپس کی جاتی ہے ۔ |
17. | Bank roll | Noun دَستِياب رَقَم ۔ |
18. | Bank run | Noun بينک سے رَقَم نِکَلوانے کا عمَل ۔ |
19. | Bank-ruptcy, voluntary | مقروض کی طرف سے کاروائی دیوالگی ۔ از خود کاروائی دیوالگی ۔ |
20. | Bankable | Adjective بينکاری کے قابِل ۔ |
21. | Bankbill | n. صرافی چٹھی ۔ہنڈی ۔ ٹیپ ۔ رقعہ ۔ چیک |
22. | Bankbook | n. بینک کا کھاتا ۔ بینک کی کتاب |
23. | Bankbooks | n. بینک کا کھاتا ۔ بینک کی کتاب |
24. | Bankcredit | n. دھروڑ ۔ امانت |
25. | Banked | n. 1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ 2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل 3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی v. a. 1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا 2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا بينک ۔ Noun کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا n. عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔ Noun بينک تَعطيل ۔ |
bank found in 53 words & 3 pages. 1 2 3 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.