English to Urdu Translation

bar found in 249 words & 10 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Barn.
1. سلاخ ۔ سیخ ۔ سیخچہ ۔ سریا
2. آگل ۔ بلی
3. تختہ ۔ میز
4. باڑ ۔ روک ۔ آڑ
5. کل کونسلی ۔جملہ وکلا
6. ماسوائے۔ بندی ۔ برجت ۔ استثنا ۔ ممانعت
v. a.
1. بند کرنا ۔ مُوندنا ۔ بلی ۔ آگل یا بلی لگانا
2. خارج کرنا ۔ استثنا کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا
3. برجنا ۔ منع کرنا
4. اعتراض کرنا ۔ معترض ہونا
5. روکنا ۔ اڑانا
Noun
سلاخ ۔ ڈَنڈی ۔ سَريا ۔
Noun
وزن ۔ مثلاً باد پیما ۔
2.Bar associationمجلس وکلاء ۔ انجمن وکلاء ۔
3.Bar association, stateریاستی ادارہ وکلاء ۔ ریاستی انجمن وکلاء ۔
4.Bar chartNoun
سَلاخی چارٹ ۔ بار گَراف ۔
5.Bar keeper , bar keepNoun
شَراب فَروش ۔
6.Bar maidNoun
شَراب خانے کی مُلازِمَہ ۔ ساقی ۔
7.Bar of rejudicateامتناع امر منفصلہ ۔
8.Bar roomNoun
شَراب خانَہ ۔ ميکَدَہ ۔
9.Bar sinisterNoun
حَرامی ہونے کی علامَت يا نِشان ۔
10.Bar specialityNoun
جواز خود مفادات کے تحفظ کے انجمن وکلاء ادارہ وکلاء کے لیے ہو ۔
11.Bar tanderNoun
کلال ۔ شَراب خانے کا مالِک ۔
12.Bar, at theحاضر عدالت ۔ عدالت میں حاضر ہونا ۔
13.Bar, case atNoun
مقدمہ پیشی میں ۔ مقدمہ کے وقت اُس شخص کا جس پر مقدمہ ہے اُس کا پیش ہونا ۔
14.Bar, defence inجواب دہی امر عارض یا امر مانع ۔
15.Bar, integratedانجمن وکلاء ۔ ادارہ وکلاء ۔ رکنیت قانوناً لازم ہوتی ہے ۔
16.Bar, voluntaryNoun
جس کی رکنیت ضروری انجمن وکلاء ادارہ وکلاء نہیں ہوتی ۔
17.Barbn.
خار ۔ کانٹا ۔ آنکڑا
Noun
بال وپَر ۔ خار ۔ آنکڑا ۔
18.Barbados legفیل پا ۔ ایک مَرض جو ایک کیڑے فلیریا سے ہوتا ہے
19.Barbariann.
وحشی ۔ بھیل ۔ ملیچھ ۔ ملیکش ۔ راکشس
adj.
وحشی ۔ جنگی ۔ جاہل ۔ اکھڑ
Noun
غیر مہذب ۔ وحشی ۔ پاگل ۔
Noun, Adjective
غير مُلکی وحشی ۔ جَنگلی ۔ بے رحَم ۔
20.Barbariansn.
وحشی ۔ بھیل ۔ ملیچھ ۔ ملیکش ۔ راکشس
adj.
وحشی ۔ جنگی ۔ جاہل ۔ اکھڑ
Noun
غیر مہذب ۔ وحشی ۔ پاگل ۔
Noun, Adjective
غير مُلکی وحشی ۔ جَنگلی ۔ بے رحَم ۔
21.Barbaricadj.
وحشیانہ ۔ جاہلوں کے مانند
وحشیانہ ۔ غصہ میں وحشی ہو جانا ۔
Adjective
جاہِل ۔ اِنسانی جَذبات سے محرُوم ۔
22.Barbarismn.
1. وحشت ۔ جہالت
2. وحشت پنا ۔ حیوانیت
3. اکھڑ ۔ کڑی یا ٹکسال باہر بولی
Noun
جَہالَت ۔ تہذيب کی کَمی ۔
23.BarbarityNoun
ظالمانَہ طَرز عمَل ۔ سَنگدِلی ۔
24.Barbarizationn.
زبان کا بگاڑنا ۔ زبان کی تخریب
Noun
ظالِم بَننے يا بَنانے کا عمَل ۔
25.Barbarizev.
زبان کا خراب کرنا یا ہونا ۔ ابتر کرنا ۔ وحشی بنانا
Verb, Adjective
زُبان ميں سوقيانَہ الفاظ اِستَعمال کَرنا ۔ وحشی ہو جانا ۔
bar found in 249 words & 10 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.