English to Urdu Translation

be in some one, s shoes found in 14 words.
1.Bangingv. a.
ٹھوکنا ۔ مارنا ۔ پیٹنا
n.
دھماکا ۔ دُھوں ۔ کھڑکا ۔ کھٹکا
Verb
بَجانا ۔ پيٹنا يا مارنا ۔
2.Banishingv. a.
1. دور کرنا ۔ نکالنا ۔ باہر کرنا
2. دیس نکالا دینا ۔ شہر بدر کرنا ۔ جلاوطن کرنا
Verb
جلا وطن کرنا ۔ شہر بدر کرنا ۔ دیس سے نکال دینا۔
Verb
جِلا وَطَن کَر دينا ۔
3.Bankingn.
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Noun
بينک ميں کام کَرنے والے کا پيشَہ ۔
n.
1. ڈھیر ۔ تودا ۔ انبار ۔ بند ۔ پشتہ
2. کنارہ ۔ تیر ۔ تٹ ۔ کراڑا ۔ لب ۔ ساحل
3. بینک ۔ بسنا ۔ صرافہ ۔ کوٹھی
v. a.
1. بند باندھنا ۔ پشتے بندی کرنا
2. حساب کتاب رکھنا ۔ روپیہ جمع کرنا ۔ لین دین کرنا یا رکھنا
بينک ۔
Noun
کِنارَہ ۔ اُتھلا ۔ ساحل۔ مٹی کا ٹِیلا
n.
عام تعطیل ۔ بنک کے بند رہنے کا دن
تعطیلات بنک ۔ بنک کی نوکری کے دوران چھٹیاں ہونا۔
Noun
بينک تَعطيل ۔
4.Bankingsn.
ساہوکارہ ۔ صرافہ ۔ دھن بیوہار
Noun
بينک ميں کام کَرنے والے کا پيشَہ ۔
5.Be in some one, s shoesکِسی دُوسرے کی صُورَت حالات میں ہونا ۔ کِسی دوسرے کی مُصیبَت جھیلنا ۔
6.Benchingn.
1. تختہ
2. ججی (Cor.) ۔ محکمہ ۔ عدالت ۔ اجلاس
3. حکام عدالت ۔ صاحبان جج
بينچ ۔ تپائی
Noun
عدالت جج کرسی بیک وقت سماعت کرنے والے جج ۔
Noun
تَختَہ ۔ بنچ ۔ جَج کا عہدَہ يا مَرتَبَہ ۔
7.BenignancyNoun
مُشَفقانَہ انداز ۔
8.BiomechanicsNoun
حيوی ميکائيات ۔
9.Bohemianismsn.
لا اُبالی پن
10.Bouncingadj.
تیار ۔ موٹی تازی ۔ کھنگا ۔ ڈٹی ۔ کُھنگری ۔ سنڈ مسنڈ ۔ مشٹنڈی
Adjective
مَضبُوط ۔ طاقَتوَر ۔
v.n.
1. چھلانگ مارنا ۔ پھلانگنا ۔ پھاندنا ۔ اُچکنا ۔ زقن یا کلانچ مارنا
2. لاف زنی کرنا ۔ ڈینگ مارنا ۔ گڑنگ مارنا ۔ دُون کی لینا
n.
1. کھٹ کھٹ ۔ کھٹ کھٹاہٹ ۔ دھکا ۔ دھماکہ
2. چھلانگ ۔ چوکڑی ۔ کلانچ
3. شیخی ۔ نمود ۔ ڈینگ ۔ لاف زنی ۔ بڑنگ
4. جھوٹا ۔ گپی ۔ لباڑیا
Verb, Interjection
اُچَکنا ۔ اُچھَلنا يا اُچھَل کَر واپَس ہونا ۔
11.Bunchingn.
گچھا ۔ گپھا ۔ طرّہ
Noun
اُگنے والی چيزوں کا گُچھا ۔
12.Bungingv. a.
گٹا یا ڈاٹ لگانا ۔ بند کرنا
n.
گٹّا ۔ ڈاٹ
Noun, Verb
ڈاٹ ۔ کَنَستَر ميں ڈاٹ لَگانا ۔
13.Bunkingn.
بیٹھنے یا سونے کا تختہ
Noun
جَہاز يا کَمرے ميں ديوار سے لَگا ہُوا سونے کے لِيے تَختَہ ۔
14.Bunkums وہ باتیں یا تقریر جو واہ واہ سننے کے لیے کی جائے ۔ ڈھکوسلا ۔ فضول بکواس ۔ ابلہ فریبی
be in some one, s shoes found in 14 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.