English to Urdu Translation

c, c found in 174 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.Cگُنجائش یا حَرارتی گُنجائش کی علامَت
Noun
سنٹی گریڈ ۔ تھرمامیٹر پر حرارت ناپنے کی ایک اکائی ۔
2.C, cNoun
انگريزی حَرُوفِ تَحَجی کا تيسرا حَرف ۔
3.C.cNoun
کیوبک سنٹی میٹر ۔
4.C.g.sNoun
سنٹی میٹر ۔ گرام ۔ سیکنڈ پیمائش ۔
5.C.h.uNoun
سینٹی گریڈ ہیٹ بونٹ ۔ پونڈ کیلوری ۔
6.CaNoun
کیلشیم کی کیمیائی علامت ۔
7.CacNoun
جُزو ترکیبی بمعنی برا ۔
8.Cacaon.
ناریل ۔ نارجیل ۔ گولا (the nut)
Name
کوکو ۔ نار جیل ۔ اِس کے بیج سے چاکلیٹ ، کوکو اور کیکاو مَکھَن تیار کیا جاتا ہے
Noun
جِنس کوکو کا چھوٹا سَدا بَہار پودا ۔
9.Cachev.n.
خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں
Noun
دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔
10.Cachesv.n.
خزانہ، سامان، رسد، گولہ بارود وغیرہ چھپانے کی پوشیدہ جگہ ۔ دفینہ ۔ چھپائی ہوئی چیزیں
Noun
دَفينَہ ۔ چھُپانے کی جَگَہ ۔
11.CachexiaNoun
ضَعفہ ۔ فَسادی مِزاج ۔ ایک ظاہری کیفیت جو خَراب صِحَت کو ظاہر کرتی ہے
12.CachouNoun
کَتھا ۔ مُنھ ميں گھُلنے والی ميٹھی گولی ۔
13.CachuchaNoun
ايک تيز ہَسپانوی رَقص ۔
14.CaciqueNoun
اورِيَل ۔ اسپين اور جَنُوبی امريکا ميں مُقامی سَياسی سَربَراہ ۔
15.Cagen.
1. پنجرہ ۔ قفس
2. قید خانہ ۔ قفس
3. کٹہرا ۔ پنجرہ ۔ کٹکڑ
v. a.
پنجرے میں بند کرنا ۔ قید کرنا
کيج ۔ کَفس ۔ پِنجرَہ ۔
Verb
بَند کَرنا (پِنجرے يا پِنجرے جيسی چيز ميں ۔
16.Cagesn.
1. پنجرہ ۔ قفس
2. قید خانہ ۔ قفس
3. کٹہرا ۔ پنجرہ ۔ کٹکڑ
v. a.
پنجرے میں بند کرنا ۔ قید کرنا
کيج ۔ کَفس ۔ پِنجرَہ ۔
Verb
بَند کَرنا (پِنجرے يا پِنجرے جيسی چيز ميں ۔
17.CageyAdjective
پُرفَن ۔ چالاک ۔
18.CaiqueNoun
قائق ۔ چَپُّو سے چَلانے والی چھوٹی کَشتی ۔ قُلزَمی جَہاز ۔
19.Caken.
1. روٹی ۔ کاک
2. چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال
v.n.
پپڑیانا ۔ پپڑی جمنا ۔ پپڑانا
Noun, Verb, Interjection
کُلچَہ ۔ نان ۔ پيسٹری ۔
20.Cakesn.
1. روٹی ۔ کاک
2. چپاتی ۔ ٹکیا ۔ سُہال
v.n.
پپڑیانا ۔ پپڑی جمنا ۔ پپڑانا
Noun, Verb, Interjection
کُلچَہ ۔ نان ۔ پيسٹری ۔
21.CasaNoun
مَکان ۔ خَصُوصاً جُنُوب مَغرَبی امريکا ميں ۔
22.Casen.
1. غلاف ۔ خول ۔ میان ۔ خانہ ۔ چونگا ۔ نلوا ۔ گھر ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ ڈبیا
2. گھڑی کا خانہ a watch case , قلم دان a pen case (دان in comp.)
n.
1. ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت
2. مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ
3. امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ
4. غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش
5. نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ
6. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت
7. کارَگ ۔ حالت
Noun
نقد ۔ اسی وقت ۔ فوری رقم ملنا ۔
Noun
ایک بکس جِسے ٹائپ رکھنے کے لیے بہت سے چوکور میں بانٹ دیا جاتا ہے ۔
23.Caseousadj.
پنیر کی مانند
Adjective
پِلپِلا ۔ پَنير گُوں ۔ ايک قِسَم کی بيماری ۔
24.Casespl.n.
مقدمات
n.
1. غلاف ۔ خول ۔ میان ۔ خانہ ۔ چونگا ۔ نلوا ۔ گھر ۔ پیٹی ۔ صندوق ۔ ڈبیا
2. گھڑی کا خانہ a watch case , قلم دان a pen case (دان in comp.)
n.
1. ماجرا ۔ وقوع ۔ حادثہ ۔ سرگزشت
2. مقدمہ ۔ نالش ۔ بباد ۔ معاملہ
3. امر ۔ بات ۔ جھگڑا ۔ امر متنازع فیہ ۔ امر تصفیہ طلب ۔ عقدہ
4. غرض ۔ عرض حال ۔ صورت حال ۔ حقیقت حال ۔ عرض معروض ۔ گزارش
5. نظیر ۔ حوالہ ۔ پرسنگ
6. حال ۔ حالت ۔ گت ۔ احوال ۔ دشا ۔ روپ ۔ صورت
7. کارَگ ۔ حالت
Noun
نقد ۔ اسی وقت ۔ فوری رقم ملنا ۔
Noun
ایک بکس جِسے ٹائپ رکھنے کے لیے بہت سے چوکور میں بانٹ دیا جاتا ہے ۔
v. a.
باہر کی طرف سے سخت یا کڑا کرنا
25.Cashn.
نقدی ۔روکڑ ۔ پیسہ ۔ روپیہ
v. a.
بَھناَنا ۔ نقدی کرنا
کيش ۔ زَر نََقَد ۔ روپيہ پيسَہ ۔
Noun
روکڑا ۔ خَصُوصاً زَر نَقَد ۔ رُوپِيَہ ۔ ڈالَر ۔
c, c found in 174 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.