English to Urdu Translation
cud found in 17 words. | ||
1. | Cud | n. جگالی۔ پاگُر 1. جگالی کرنا۔ جگالنا۔ پگارنا۔ پگرانا 2. سوچنا۔ بچارنا۔ سوچ میںڈوبنا یا غرق ہونا Noun جُگالی ۔ باگُر ۔ غذا جو چوپایہ جانوَر اپنے پہلے معدے سے مُنہ میں واپس لا کَر دوبارہ چباتا ہے ۔ تَمباکو ، نَسوار وغیرہ کا اَنٹا ؛ جِرہ ۔ |
2. | Cudbear | Noun سُرخ رَنگ ۔ بَنَفشی رَنگ ۔ مُختَلِف کائیوں سے بننے والا رَنگ ، کھانے رَنگنے کے کام آتا ہے ۔ |
3. | Cuddle | v.n. کنارے یا کونے میں رہنا۔ چپٹ یا پڑے رہنا v. a. چمٹانا۔ لپٹ جانا۔ لپٹ کےسونا۔ بغل گیر ہونا Verb مُحبَّت سے چِمٹانا ۔ بَغَل گیر ہونا ۔ پیار سے گلے لگانا ۔ لاڈ پیار کَرنا ۔ |
4. | Cuddled | v.n. کنارے یا کونے میں رہنا۔ چپٹ یا پڑے رہنا v. a. چمٹانا۔ لپٹ جانا۔ لپٹ کےسونا۔ بغل گیر ہونا Verb مُحبَّت سے چِمٹانا ۔ بَغَل گیر ہونا ۔ پیار سے گلے لگانا ۔ لاڈ پیار کَرنا ۔ |
5. | Cuddles | v.n. کنارے یا کونے میں رہنا۔ چپٹ یا پڑے رہنا v. a. چمٹانا۔ لپٹ جانا۔ لپٹ کےسونا۔ بغل گیر ہونا Verb مُحبَّت سے چِمٹانا ۔ بَغَل گیر ہونا ۔ پیار سے گلے لگانا ۔ لاڈ پیار کَرنا ۔ |
6. | Cuddling | v.n. کنارے یا کونے میں رہنا۔ چپٹ یا پڑے رہنا v. a. چمٹانا۔ لپٹ جانا۔ لپٹ کےسونا۔ بغل گیر ہونا Verb مُحبَّت سے چِمٹانا ۔ بَغَل گیر ہونا ۔ پیار سے گلے لگانا ۔ لاڈ پیار کَرنا ۔ |
7. | Cuddy | n. جہاز میںکھانے کا دالان Noun جَہاز میں چھوٹا حُجرہ ۔ چھوٹا کَمرہ ۔ اَلماری ۔ اُطاقچہ ۔ گَدَھا ۔ خَر ۔ اَحمَق آدمی ۔ بُدھّو ۔ |
8. | Cudgel | n. لٹھ۔ لاٹھی۔ بانڈی۔ سوٹا۔ گدکا v. a. 1. سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا 2. پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا Noun لَٹھ ۔ لا ٹھی ۔ موٹا ڈَنڈا ۔ عصا ۔ سونٹا ۔ بانڈی ۔ گَتکا ۔ |
9. | Cudgeled | n. لٹھ۔ لاٹھی۔ بانڈی۔ سوٹا۔ گدکا v. a. 1. سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا 2. پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا Noun لَٹھ ۔ لا ٹھی ۔ موٹا ڈَنڈا ۔ عصا ۔ سونٹا ۔ بانڈی ۔ گَتکا ۔ |
10. | Cudgeling | n. لٹھ۔ لاٹھی۔ بانڈی۔ سوٹا۔ گدکا v. a. 1. سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا 2. پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا Noun لَٹھ ۔ لا ٹھی ۔ موٹا ڈَنڈا ۔ عصا ۔ سونٹا ۔ بانڈی ۔ گَتکا ۔ |
11. | Cudgelled | n. لٹھ۔ لاٹھی۔ بانڈی۔ سوٹا۔ گدکا v. a. 1. سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا 2. پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا Noun لَٹھ ۔ لا ٹھی ۔ موٹا ڈَنڈا ۔ عصا ۔ سونٹا ۔ بانڈی ۔ گَتکا ۔ |
12. | Cudgeller | n. لٹھیت۔ لٹھ مار۔ لٹھ باز۔ لکڑی باز۔ پٹا باز۔ بانڈی باز |
13. | Cudgelling | n. لٹھ۔ لاٹھی۔ بانڈی۔ سوٹا۔ گدکا v. a. 1. سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا 2. پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا Noun لَٹھ ۔ لا ٹھی ۔ موٹا ڈَنڈا ۔ عصا ۔ سونٹا ۔ بانڈی ۔ گَتکا ۔ |
14. | Cudgelproof | adj. بانڈی روک |
15. | Cudgels | n. لٹھ۔ لاٹھی۔ بانڈی۔ سوٹا۔ گدکا v. a. 1. سوٹا مارنا۔ لکڑی یا لاٹھی سے مارنا۔ لٹھیانا۔ بجوڑنا۔ پیٹنا 2. پیٹنا۔ دکھ دینا۔ تکلیف اٹھانا Noun لَٹھ ۔ لا ٹھی ۔ موٹا ڈَنڈا ۔ عصا ۔ سونٹا ۔ بانڈی ۔ گَتکا ۔ |
16. | Cuds | n. جگالی۔ پاگُر 1. جگالی کرنا۔ جگالنا۔ پگارنا۔ پگرانا 2. سوچنا۔ بچارنا۔ سوچ میںڈوبنا یا غرق ہونا Noun جُگالی ۔ باگُر ۔ غذا جو چوپایہ جانوَر اپنے پہلے معدے سے مُنہ میں واپس لا کَر دوبارہ چباتا ہے ۔ تَمباکو ، نَسوار وغیرہ کا اَنٹا ؛ جِرہ ۔ |
17. | Cudweed | Noun کَتان بُوٹی ۔ ایک قِسم کا کَپاسی پودا ۔ سوسنی بُوٹی ۔ کَپاسی گھاس ۔ سوسنی گھاس ۔ |
cud found in 17 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.