English to Urdu Translation

dead found in 60 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Deadadv.
n.
1. آدھی رات۔ سنسان رات
2. مرے لوگ۔ گئے گزرے
adj.
1. مؤا۔ مردار۔ مردہ۔ مرا ہوا۔ فوت۔ متوفی
2. بے جان۔ بے روح۔ بے دم۔ نس جیو۔ نر جیو۔ مردہ سا
3. مریل۔ مردہ سا۔ مردے کی مانند۔ مر تو سمان
4. بے حرکت۔ اٹل۔ اچل۔ بے حس و حرکت۔ غیر متحرک۔ مردہ۔ ستھل
5. اکارتھ۔ برتھا۔ نرلابھ۔ نر ارتھ۔ بے کار۔ بے فائدہ۔ بے سود۔ پڑا ہوا۔ نکما
6. مندا۔ سست۔ اداس۔ افسردہ
7. برابر۔ یکساں۔ ہموار۔ سپاٹ
8. بے چوک۔ بے خطا۔ کاری۔ قاتل
9. بےجوش۔ بے جان۔ سرد۔ مؤا۔ مردہ
10 سن۔ سنسان
2. اٹکاؤ۔ روک۔ روکا۔ تعطل
Adjective
مُردہ۔ بے جان۔ میّت۔
Adjective
موت شدہ ۔ مردہ ۔ جان ليوا ۔ مہلک ۔
2.Dead accountبند کھاتہ ۔ متوفی شخص کا حساب
3.Dead angleNoun
زاویہ سا کُنہ ۔ وہ زاویہ جِس پر بھاپ سے چلنے والے کِسی اِنجن کے مُدخل والو بند ہو جاتے ہیں ۔
4.Dead axleNoun
ساکن دھرا ۔ وہ دُھرا جو پہیوں کے ساتھ گردِش نہیں کرتا ۔
5.Dead beatNoun
چلروک ۔ ایک ایسا آلہ جِس میں اِس کا کوئی حِصّہ کِسی دُوسرے حِصّے سے ٹکرا کر نہ تو پیچھے ہٹتا ہے نہ اِدھر اُدھر جاتا ہے ۔
6.Dead bodyلاش ۔ نعش ۔ ميت ۔ مردہ جسم ۔
7.Dead calmمکمل سکوت ۔ مکمل خاموشی
8.Dead capitalغير پيد آور سرمايہ
9.Dead centerNoun
ایسے متکافی۔ دو طرفہ حرکت پذیر انجن۔
10.Dead centreNoun
جامد مقام ۔ ایک ایسا مقام جب کرینک پسٹن کی سیدھ میں آ جاتا ہے ۔
11.Dead drunkبد مست ۔ مدہوش ۔ نشہ ميں دھت
12.Dead earnestبڑی سنجيدگی سے
13.Dead fallNoun
بار اُفتادہ۔ گرے ہوۓ درختوں اور زیر گیاہ کا انبار۔
14.Dead freightکرايہ بابت خالی حصہِ جہاز
15.Dead handNoun
زمین کا دائمی پٹہ۔ کارپوریشن ادارے کے پاس۔
16.Dead heatNoun
برابر دوڑ۔
17.Dead houseمردہ خانہ ۔
18.Dead letterNoun
منسوخ قانون۔ لاوارث خط ۔
19.Dead loadNoun
انتہائی وزن۔ وہ مستقل انتہائی وزن جو کوئی عمارت برداشت کر سکے۔
20.Dead loanناقابلِ وصول قرضہ ۔ ڈوبا ہوا قرضہ ۔ قرضہ جس کی وصول کرنے کی مدت گزر چکی ہو
21.Dead lockرکاوت ۔ تعطل
22.Dead lossجان ليوا ۔ مہلک ۔ سخت خطرناک ۔ سراسر نقصان ۔ شديد نقصان ۔
23.Dead man, s handleNoun
مُحافِظ ہینڈل ۔ اگر کِسی برقی ٹرین کا ڈرائیور اِس ہینڈل کو دبانا چھوڑ دے تو ٹرین خود بخود ٹھہر جاتی ہے ۔
24.Dead marchNoun
رثائی دُھن۔ جلوس تدفین۔ فوجی تدفین۔
25.Dead panNoun
بے رونق چہرہ۔ سپاٹ چہرہ۔ تاثر سے مکمل طور پر عاری چہرہ۔
dead found in 60 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.