English to Urdu Translation

deferred found in 6 words.
1.DeferredAdjective
مُلتوی۔ مُوٴخّر۔ فوج میں بھرتی کے لیے مُوٴخّر کردہ۔
Adjective
ملتوی ۔ التوا ميں ۔ پسِ پشت
v. a.
1. ٹالنا۔ تاخیر کرنا۔ باز، ملتوی، موقوف یا کھڑا رکھنا۔ توقف کرنا
2. سپرد کرنا۔ سونپنا۔ رجوع کرنا۔ کسی کے حوالے کرنا۔ پیش نظر کرنا۔ منحصر کرنا
v.n.
1. دیر کرنا۔ بلمب کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ تساہل کرنا۔ سہل انگاری کرنا
2. مان لینا۔ تسلیم کرنا۔ قبول کرنا۔ منظور کرنا
Verb
ملتوی کرنا۔ موقوف رکھنا۔ دیر لگانا۔
Verb
ملتوی کرنا ۔ موقوف رکھنا ۔ تاخير کرنا
2.Deferred annuityملتويہ ۔ ساليانہ
3.Deferred dondملتويہ تمسک
4.Deferred dowerمہرِ غير معجل ۔ مہر معجل ۔ مہر جو انفساخِ نکاح پر واجب الادا ہو
5.Deferred paymentملتويہ ادائی ۔ جہاں ادائيگی التوا ميں ہو
6.Deferred sharesملتويہ حصص ۔ التوا شدہ حصص ۔
deferred found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.