English to Urdu Translation

delta found in 6 words.
1.Deltan.
1. بونانی ابجد کا حرف بشکل۔ مثلث۔ یونانی ا ب ت کا تکھونٹ سا حرف
2. تکھونٹی زمین جو پانی سے گھری ہو۔ سنگھاڑا۔ ڈیلٹا
Noun
ڈیلٹا ۔ سنگھاڑا ۔ مثلثی دہانہ ۔ دوشاخہ ۔ مُثلث نُما زمین جو کِسی دریا کے دہانے پر بن جاتی ہے ۔
2.Delta rayNoun
ڈیلٹا شُعاع۔ مادّے میں سے کسی سریع الحرکت ذرّے۔
3.Delta raysNoun
ڈیلٹا شُعاعیں ۔ الیکٹرون جو کِسی مادّے پر خارِج ہوتے ہیں ۔
4.Delta waveNoun
ڈیلٹا لہر۔ گہری نیند میں موج دماغ۔
5.DeltaicAdjective
دریائی ڈیلٹا کا۔ حامل۔ ڈیلٹائی۔ دہانہ نُما۔ مثلث نُما۔
6.Deltasn.
1. بونانی ابجد کا حرف بشکل۔ مثلث۔ یونانی ا ب ت کا تکھونٹ سا حرف
2. تکھونٹی زمین جو پانی سے گھری ہو۔ سنگھاڑا۔ ڈیلٹا
Noun
ڈیلٹا ۔ سنگھاڑا ۔ مثلثی دہانہ ۔ دوشاخہ ۔ مُثلث نُما زمین جو کِسی دریا کے دہانے پر بن جاتی ہے ۔
delta found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.