English to Urdu Translation

dew found in 26 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Dewv. a.
اوس یا شبنم پڑنا
n.
اوس۔ شبنم
ڈيو ۔ اوس ۔ شبنم
Noun
شبنم ۔ اوس ۔ شبنمی کرنا ۔ اوس پڑنا ۔ طراوت ۔ تروتازگی ۔ پانی کے قطرے جو کھُلی ٹھنڈی سطح پر بن جاتے ہیں ۔
2.Dew lineNoun
براعظم شمالی امریکا کے تقریباً سترھویں خط ارض بلد پر راڈار اسٹیشنوں کی قطار۔
3.Dew pointنُقطہ شَبنَم ۔ نَمی کا ایک مَظہَر ۔ جب فِضا کا درجہ حرارت نُقطہ شبنم تک پہنچ جاتا ہے تو ہوا میں اِتنی صلاحیت باقی نہیں رہتی کہ وہ پانی کے تمام بُخارات کو اپنے اندر جذب رکھ سکے ۔
4.Dew wormNoun
شبنمی کیچوا۔ وہ لمبا رینگنے والا کیچوا جسے تحریصی چارے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
5.Dewaar-e-cheenNoun, Name, Archiology, Historical
تقریباً دو سو سال پہلے چین کے بادشاہ شی ہیوانگ ٹی نے اپنے ملک کو دشمنوں کے حملوں سے محفوظ کرنے کے لیے شمالی سرحد پر ایک دیوار بنانے کی خواہش کی۔ یہ دیوار خلیج لیاؤتنگ سے منگولیا اور تبت کے سرحدی علاقے تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس کی لمبائی تقریباً پندرہ سو میل ہے۔ اور یہ بیس سے لے کر تیس فٹ تک اونچی ہے ۔ چوڑائی نیچے سے پچیس فٹ اور اوپر سے بارہ فٹ کے قریب ہے ۔ ہر دو سو گز کے فاصلے پر پہریداروں کے لیے مضبوط پناہ گاہیں بنی ہوئی ہیں۔
6.Dewar flaskNoun
ڈیوار کی خلا دار بوتل ۔ ظرف خلائی ۔ تھرموس کی طرح کی خلا بوتل جو ٹھنڈی چیز کو سرد اور گرم چیز کو گرم چیز رکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔
7.DewberryNoun
عوسج کے جنس کا توت سیاہ سے مشابہ زمین پر پھیلنے والے پودے کا شیریں خوردنی پھل۔
8.Dewbrightadj.
اوس سا اجلا۔ صاف۔ شفاف۔ موتی سا
9.DewclawNoun
نقلی سُم۔ بعض کُتّوں، بِلیّوں اور دیگر میمل جانوروں کے پاوٴں کا ایک بے مقصد اندرونی پنجہ جو چلتے وقت زمین سے اوپر رہتا ہے۔
10.Dewdrinkn.
کاگا باسی۔ صبوحی
11.Dewdropn.
شبنم کا قطرہ۔ اوس کی بوند۔ اوس کا موتی
Noun
شبنم کا طریقہ۔ اوس کا قطرہ۔
12.Dewdropsn.
شبنم کا قطرہ۔ اوس کی بوند۔ اوس کا موتی
Noun
شبنم کا طریقہ۔ اوس کا قطرہ۔
13.Dewedv. a.
اوس یا شبنم پڑنا
n.
اوس۔ شبنم
ڈيو ۔ اوس ۔ شبنم
Noun
شبنم ۔ اوس ۔ شبنمی کرنا ۔ اوس پڑنا ۔ طراوت ۔ تروتازگی ۔ پانی کے قطرے جو کھُلی ٹھنڈی سطح پر بن جاتے ہیں ۔
14.Dewfalln.
اوس پڑنے کا وقت۔ بھیگتی شب
Noun
بھیگی رات۔ اوس پڑنے کا عمل۔ شام کا وہ وقت جب شبنم گرنا شروع ہوتی ہے۔
15.Dewieradj.
1. شبنم آلود۔ اوس سے بھیگا ہوا۔ اوس پڑا ہوا
2. اوس سا۔ شبنم سا
Adjective
شبنمی۔ اوس دار۔ شبنم کا۔ شبنم سے نم۔
16.Dewiestadj.
1. شبنم آلود۔ اوس سے بھیگا ہوا۔ اوس پڑا ہوا
2. اوس سا۔ شبنم سا
Adjective
شبنمی۔ اوس دار۔ شبنم کا۔ شبنم سے نم۔
17.DewilyAdverb
شبنمی انداز سے۔
18.DewinessNoun
اوس پن۔ شبنم پن۔
19.Dewingv. a.
اوس یا شبنم پڑنا
n.
اوس۔ شبنم
ڈيو ۔ اوس ۔ شبنم
Noun
شبنم ۔ اوس ۔ شبنمی کرنا ۔ اوس پڑنا ۔ طراوت ۔ تروتازگی ۔ پانی کے قطرے جو کھُلی ٹھنڈی سطح پر بن جاتے ہیں ۔
20.Dewlapn.
1. گائے یا بیل کے گلے کے نیچے کا گوشت۔ ہینگا۔ کھینگا۔ گلتھا
2. غب غب۔ ٹھوڑی کا گوشت
Noun
گلتھا۔ ہینگا۔ غبغب گاوٴ۔
21.DewlappedAdjective
گلتّھے دار۔ گردن کے نیچے لٹکتی ہوئی کھال والا غبغب دار۔
22.Dewlapsn.
1. گائے یا بیل کے گلے کے نیچے کا گوشت۔ ہینگا۔ کھینگا۔ گلتھا
2. غب غب۔ ٹھوڑی کا گوشت
Noun
گلتھا۔ ہینگا۔ غبغب گاوٴ۔
23.Dewsv. a.
اوس یا شبنم پڑنا
n.
اوس۔ شبنم
ڈيو ۔ اوس ۔ شبنم
Noun
شبنم ۔ اوس ۔ شبنمی کرنا ۔ اوس پڑنا ۔ طراوت ۔ تروتازگی ۔ پانی کے قطرے جو کھُلی ٹھنڈی سطح پر بن جاتے ہیں ۔
24.Dewwormn.
کینچوا۔ گنڈویا۔ خراطین
25.Dewyadj.
1. شبنم آلود۔ اوس سے بھیگا ہوا۔ اوس پڑا ہوا
2. اوس سا۔ شبنم سا
Adjective
شبنمی۔ اوس دار۔ شبنم کا۔ شبنم سے نم۔
dew found in 26 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.