English to Urdu Translation

dicho found in 13 words.
1.DichoAdjective
جِس میں دو علیحدہ حِصّے ہوں ۔
2.DichogamousAdjective
جُدا ازدواجہ۔ مختلف اوقات میں بالغ ہونے والے زر ریشوں اور مادگینوں کا حامل۔
3.Dichogamous flowerدو زمانی پھُول ۔ جُدا زواجہ پھُول ۔ ایسا پھُول جِس کے نر اور مادّہ حِصّے الگ الگ وقت پر پکتے ہیں ۔
4.DichogamyNoun
جُدا ازدواجیت۔
5.DichotomicAdjective
دو قسمی۔ دو شاخہ۔ دو فرعی۔
6.DichotomicallyAdverb
دو قسمی کے لحاظ سے۔ دو شاخہ کے لحاظ سے۔ دو فرعی طور پر۔
7.DichotomistNoun
تنصیف کرنے والا۔ دو حصّے کرنے والا۔ دو لخت کرنے والا۔
8.DichotomisticAdjective
تنصیف سے متعلق۔
9.DichotomizationNoun
عمل تنصیف۔
10.DichotomizeVerb
تنصیف کرنا۔ دو پر تقسیم کرنا۔ دو اجزا بنانا۔ دو حصّوں میں باٹنا۔
11.DichotomousAdjective
دو کاٹ۔ ذُوفرعی۔ دو حصّوں میں تقسیم ہونے والا۔ پے در پے حصّوں میں تقسیم کرنے کی صفت سے متصّف۔
12.DichotomouslyAdverb
دو اجزا میں تقسیم کرنے کے لحاظ سے۔
13.DichotomyNoun
دو اجزا میں تقسیم ۔ دو فرعی تقسیم ۔ دو فرعیت ۔ دو نوعیتی ۔ جُفت شاخیت ۔
dicho found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.