English to Urdu Translation

digital found in 7 words.
1.DigitalAdjective
انگلی کا۔ اَنگُشتی۔ اصبعی۔ عدد سے متعلّق۔ انگلی سے مشابہ۔
2.Digital computerNoun
ایسا حاسبہ جس میں مرموز ہندسوں کے استعمال سے کسی مسئلے کے جملہ متغیرات کو ظاہر کرنے کے لیے ۔ عددی حِساب کار ۔
3.Digital recordingNoun
عدد صوت نگاری۔ کمپیوٹر میں اعداد صورت آوازیں ریکارڈ کرنے کا عمل۔
4.DigitalinNoun
مادہ زہر الکشاتبین۔ دواوٴں میں استعمال ہونے والا۔ ایک سفید قلمی سفوف جو زہرالکشاتبین کی ایک نباتی شکر ہے۔
5.DigitalisNoun
زہر الکشّاتبین ۔ علف خنازیر کے خاندان کی اسی نام کی جنس سے تعلق رکھنے والی کئی بُوریشیائی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک خصوصاً ڈجیٹلیس ۔
Noun
ایک پَودے کا پَتّا جو دِل کو طاقَت دیتا ہے ۔ دِل کی بیماریوں میں مُفید
6.DigitalizationNoun
زہر کشاتبین کاری۔ قلب کے علاج میں زہرُ الکشاتبین استعمال کرانے کا عمل۔
7.DigitalizeVerb
کسی کو امراض قلب میں زہر الکشاتبین استعمال کرانا۔
digital found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.