English to Urdu Translation

dill found in 7 words.
1.DillNoun
شَبت۔ شِبت۔ اجوائن۔ خراسانی اجوائن کے سلسلے سے تعلّق رکھنے والا پودا۔
2.Dill pickleAdjective
اچار کا اجوائن مسالا۔
3.Dilly dallyVerb
لیت و لعل کرنا۔ پس و پیش کرنا۔ ٹامک ٹوئیاں مارنا۔ تاخیر کرنا۔ ہچکچانا۔
4.Dillydalliedv.n.
ڈھیل ڈھال یا دیر دار کرنا۔ دیر لگانا۔ کاہلی کرنا۔ سستی کرنا۔ ٹال مٹول کرنا۔ اب تب کرنا۔ آج کل کرنا۔ لیچڑپنا کرنا
5.Dillydalliesv.n.
ڈھیل ڈھال یا دیر دار کرنا۔ دیر لگانا۔ کاہلی کرنا۔ سستی کرنا۔ ٹال مٹول کرنا۔ اب تب کرنا۔ آج کل کرنا۔ لیچڑپنا کرنا
6.Dillydallyv.n.
ڈھیل ڈھال یا دیر دار کرنا۔ دیر لگانا۔ کاہلی کرنا۔ سستی کرنا۔ ٹال مٹول کرنا۔ اب تب کرنا۔ آج کل کرنا۔ لیچڑپنا کرنا
7.Dillydallyingv.n.
ڈھیل ڈھال یا دیر دار کرنا۔ دیر لگانا۔ کاہلی کرنا۔ سستی کرنا۔ ٹال مٹول کرنا۔ اب تب کرنا۔ آج کل کرنا۔ لیچڑپنا کرنا
dill found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.