English to Urdu Translation

dip found in 63 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Dipv. a.
1. ڈبونا۔ تر کرنا۔ ڈبکی دینا۔ غوطہ دینا۔ غرق کرنا
2. اصطباغ یا بپتسمے کے لیے غوطہ دینا۔ غسل کرانا۔ اشنان کرانا
3. ڈبونا۔ لے ڈوبنا۔ مصیبت میں پھنسانا یا ڈالنا۔ خطرے یا خدشے میں ڈالنا۔ مصروف کرنا۔ لگانا۔
4. پلی سے نکالنا یا لینا۔
v.n.
1. غوطہ مارنا یا کھانا۔ ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ڈبکی لگانا
2. بہ نظر سرسری دیکھنا۔ نگاہ ڈالنا۔ دیکھنا
3. نشیب کی جانب میلان کرنا۔ لڑھکنا۔ ڈھلکنا۔ نیچے کو جھکنا
n.
1. ڈبکی۔ غوطہ۔ بڑکی۔ ڈوبا۔ ڈوب
2. نشیب کی جانب میلان۔ نیچے کو جھکاؤ
ڈِپ ۔ ڈَبونا ۔ غوطَہ دينا ۔
Noun
ڈوبا ۔ ڈبکی ۔ جھوک ۔ غوطہ ۔ جُھکاو ٴ۔ میلان ۔ میلان مقناطیسی ۔
2.Dip needleNoun
مائل سوئی۔ عمودی سطح مستوی میں اپنے مرکز ثقل کے گرد آزادانہ گھومنے والی معلّق مقناطیسی سوئی۔
3.Dip-stickNoun
سُلاخ جِسے تیل یا پٹرول کی ٹنکی میں ڈال کر یہ دیکھتے ہیں کہ وہ کہاں تک بھیگی ہوئی ہے ۔
4.Diperv. a.
5.Dipetalousadj.
دو پتیا
6.DiphaseAdjective
دو ہینت۔ دو فیزی رو۔ دو فیز لیے ہوۓ۔
7.DiphenylNoun
دوہرا فینائل۔
8.DiphenylamineNoun
بینزِین سے ماخُوذ ایک خوشبودار قلمی مادّہ۔
9.DiphosgeneNoun
پہلی جنگ عظیم میں زہریلی گیس کے طور پر استعمال ہونے والا ایک بے رنگ مائع مرکب۔
10.DiphtheriaNoun
خُناق۔ دفتھیریا۔ ہوا کی گُزر گاہوں۔
Noun
خَنَّاق ۔ اِس مَرض میں تَنَفُّسی راستے مُتاثَر ہوتے ہَیں ۔ چھُوت کی بیماری
11.DiphtherticAdjective
خُناقی۔ خُناق سے متاثرہ۔ خُناق کا پیدا کردہ۔
12.DiphthongNoun
دو صوتیہ۔ ادغام الصوت۔ دو علتیہ۔ دو حروف عِلّت کی ملی ہوئی آواز۔
13.DiphthongizationNoun
دو علّت کاری۔ دو حروف علت کا جوڑ۔
14.DiphthongizeVerb
دو علتیہ بنانا۔ دو حروف علّت کی آوازوں کو ملانا۔
15.DiphyodontAdjective
دو قسم دنتا۔ دُوہرا دنتا۔ دانتوں کے دو مسلسل جوڑے لیے ہوۓ۔
16.DiplNoun
ترکیبی جُز جو یونانی لفظ (diplous) سے ماخُوذ ہے ۔
17.DiplegiaNoun
ٹانگوں کا سُن ہونا ۔ ٹانگوں کا فالَج
18.DiplexAdjective
دوتائی۔ ایک ہی وقت اور ایک ہی سمت میں ایک ہی ترسیلی راستے سے دو اشارات بھیجنے سے متعلّق۔
19.DiplococcalAdjective
دو دو نبقی۔ جُفت نبقی۔
20.DiplococcusGreek
جُفت بَنقہ ۔ کاکَس جَرثُومہ ۔ جو جوڑے کی صُورَت میں ہوتا ہے
Noun
دو دو نبقہ۔ جفت نبقہ۔ طفیلی جراثیم کی ایک قسم جو جوڑوں میں پائی جاتی ہے۔
21.DiploeNoun
مطوبہ۔ کاسہ سر کی ہڈیوں کی اندرونی سخت اور بیرونی دیواروں کے درمیان اسفنجی استخوانی نسیج۔
22.DiploicAdjective
مطوبہ سے متعلّق۔
23.DiploidAdjective
دُہرا ۔ جُفت خلوی ۔ جفت لونیہ ۔ دولا ۔ معمُول کے مُطابِق کروموسوم رکھنے والا ۔
24.Diploman.
سند لیاقت۔ دستاویز۔ مدرسے یا یونیورسٹی کا سرٹیفیکیٹ
Noun
ڈپلومہ۔ فضیلت نامہ۔ کوئی اِختیار۔
Noun
ڈپلوما ۔ سند ۔ ڈگری ۔
25.Diploma'dAdjective
سند يافتہ ۔ ڈگری يافتہ ۔ ڈگری يا ڈپلومہ رکھنے والا
dip found in 63 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.