English to Urdu Translation

director found in 12 words.
1.Directorn.
1. منتظم۔ منصرم۔ مہتمم۔ مدارالمہام۔ ناظم۔ نگران۔ ڈائرکٹر
2. مختار کار۔ کار پرداز۔ کارکن۔ سربراہ کار۔ کرتا دھرتا
3. کل کا ایک حصہ جس سے حرکت پیدا ہوتی ہے
Noun
ناظم۔ مُنتظم۔ مُنصرم۔ مُہتمم۔ ہدایت کار۔ اشارہ کار۔
Noun
ناظم ۔ نگران ۔ منتظم
2.Director, ex-officioناظم بلحاظِ عہدہ ۔
3.Director, liability ofذمہ داری ناظم ۔
4.Director, managingناظمِ انتظامی
5.Directoraten.
منتظمان۔ منتظمی۔ نظامت
Noun
نظامت۔ ناظم کا دفتر۔ مجلس نظما۔
Noun
نظامت ۔ سرِ رشتہ ۔ نظامت ۔ مجلس ڈائريکٹران
6.Directoratesn.
منتظمان۔ منتظمی۔ نظامت
Noun
نظامت۔ ناظم کا دفتر۔ مجلس نظما۔
Noun
نظامت ۔ سرِ رشتہ ۔ نظامت ۔ مجلس ڈائريکٹران
7.DirectorialAdjective
متعلق بہ نظامت۔ نظامت سے متعلق۔
8.Directoriesn.
1. کتاب ہدایت۔ دستور العمل۔ ہدایت نامہ
2. مجموعہٴ سرنامہ جات۔ سرنامہ بہی۔ ڈائرکٹری
3. کار پردازوں کی مجلس۔ کارکنوں کا مجمع
Noun
ڈائریکٹری۔ معلومات نامہ۔ ہدایت نامہ۔ کتاب ٹیلی فون۔
Noun
کتابِ ہدائيت ۔ خاص لوگوں کے ناموں اور پتوں کی ابجدی فہرست
9.Directorsn.
1. منتظم۔ منصرم۔ مہتمم۔ مدارالمہام۔ ناظم۔ نگران۔ ڈائرکٹر
2. مختار کار۔ کار پرداز۔ کارکن۔ سربراہ کار۔ کرتا دھرتا
3. کل کا ایک حصہ جس سے حرکت پیدا ہوتی ہے
Noun
ناظم۔ مُنتظم۔ مُنصرم۔ مُہتمم۔ ہدایت کار۔ اشارہ کار۔
Noun
ناظم ۔ نگران ۔ منتظم
10.Directorshipn.
مختاری۔ منتظمی۔ مدارالمہامی۔ سربراہی
Noun
نظامت۔ عہدہ ناظم۔
11.Directorshipsn.
مختاری۔ منتظمی۔ مدارالمہامی۔ سربراہی
Noun
نظامت۔ عہدہ ناظم۔
12.Directoryn.
1. کتاب ہدایت۔ دستور العمل۔ ہدایت نامہ
2. مجموعہٴ سرنامہ جات۔ سرنامہ بہی۔ ڈائرکٹری
3. کار پردازوں کی مجلس۔ کارکنوں کا مجمع
Noun
ڈائریکٹری۔ معلومات نامہ۔ ہدایت نامہ۔ کتاب ٹیلی فون۔
Noun
کتابِ ہدائيت ۔ خاص لوگوں کے ناموں اور پتوں کی ابجدی فہرست
director found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.