English to Urdu Translation


1.Disbelievers [ those who reject faith ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورَ ۃ ا لکاَفِرُ ونَ ، قُرانِ پاک کی سُورۃ نمبر ۱۰۹ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سِپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ اسکی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ سُورۃ ھَذا کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ کافِروں سے کیسے برتائو کیا جائے۔ ہدائتِ خُدا وندی یہ ہے کہ ایمان کے ضِمن میں کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔ تا ہم ھدائت یہ بھی ہے کہ ایمان نہ لانے والوں پر ظُلم کرنا کسی صوُرت میں بھی روا نہیں۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتون میں شامل ہے اور ٦ آیات پر مُشتمل ہے۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.