English to Urdu Translation


1.Distributesv. a.
1. بانٹنا۔ تقسیم کرنا۔ بٹوارا کرنا۔ حصہ پتی کرنا۔ حصہ دینا
2. منقسم کرنا۔ علیحدہ علیحدہ کرنا۔ نیارا کرنا۔ الگ کرنا
3. عدل گستری کرنا۔ عدالت کرنا۔ داد دینا۔ انصاف کرنا۔ نیاؤ کرنا یا چکانا
4. بانٹنا۔ پھینکنا۔ چھانٹنا
5. پروسنا۔ کھانا تقسیم کرنا۔ کھانا لگانا
بانٹنا ۔ تقسيم کرنا ۔ منقسم کرنا ۔ درجہ بندی کرنا
Verb
تَقسیم کَرنا ۔ بانٹنا ۔ حصّے کی صورت میں عطا کرنا ۔ حوالے کرنا جیسے اخبارات مقررہ جگہ پر لے جانا ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.