English to Urdu Translation

diva found in 9 words.
1.DivaNoun
عظیم خاتون گاہک ۔ عظیم مغنیہ خصوصاً اوپیرا کی گاہک ۔ باکمال مُطرِبہ۔
2.DivagateVerb
آوارہ ہونا ۔ بھٹکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ بہکنا ۔ راستہ بھول جانا ۔
3.DivagationNoun
آوارگی ۔ بھٹکنے کا عمل ۔ گُمراہی ۔ بہکاوا ۔ راستہ بُھولنے کا عمل ۔
4.DivalentAdjective
دو گرفتہ ۔ دو جُزوی عنصر والا مرکب ۔ وہ مرکب جس میں کسی عنصر کے دو حصے ہوں ۔ ایسا مُرکب جو ہائیڈروجن کے دو ایٹموں سے مِل سکے ۔
5.DivanNoun
دیوان ۔ لمبا گدے دار تخت ۔ مسند حکومت ۔ کافی گاہ ۔ کمرہ سگارنوشی ۔
6.Divaricatev.n.
پھٹنا۔ شق ہونا۔ بلگنا۔ چرنا۔ دو حصے ہونا۔ الگ ہو جانا۔ جدا ہونا
Verb
پھیلنا ۔ شاخیں پُھوٹنا ۔ مختلف سمتوں میں نکلنا ۔ شق ہونا ۔
7.DivaricatelyAdverb
پھیلنے کے لحاظ سے ۔ شاخیں پھوٹنے کے نُقطہ نظر سے ۔
8.Divaricationn.
پھٹائی۔ چراؤ۔ جدائی۔ علیحدگی
Noun
انتشار ۔ شاخیں پُھوٹنے کا عمل ۔ انشعاب ۔
9.DivaricatorNoun
مَنشَعب ۔ ایک مُڑنے والی چوبی پھَٹی جو چُوتَڑ کے جوڑ کو صَحیح کَرنے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے
diva found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.