English to Urdu Translation

dog found in 63 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Dogv. a.
تاکید کرنا۔ پیچھے پڑنا یا لگنا۔ ہٹ کرنا
n.
1. کتا۔ سوآن۔ کوکر۔ سگ۔ کلب
2. مردود۔ ذلیل۔ کتا۔ خوار
3. دب۔ ریچھ۔ رشی
4. لوہے کا آنکڑا یا پنجہ
5. بوجھ اٹھانے کی کل۔ کانٹا۔ آنکڑا
ڈوگ ۔ کُتّا ۔
Noun
کُتا ۔ سگ ۔ کُوکر ۔ کلب ۔ مردود ۔ ذلیل ۔
2.Dog baneNoun
کُچلہ ۔ کُتے مار ۔ پیاز حضرتی ۔ خانق الکلب ۔
3.Dog clutchNoun
دو پہیے جِن کے اندر کی طرف دندانے بنے ہوتے ہیں ۔ جب اِنھیں دبایا جاتا ہے تو وہ آپَس میں چِپک جاتے ہیں اور گھُوم نہیں سکتے ۔
4.Dog daysNoun
ایام باخور ۔ وہ ایام جب کلب الجبار سورج کے ساتھ طلوع و غروب ہوتا ہے ۔
5.Dog fennelNoun
بابُونہ ۔ بدبُودار پُھول ۔
6.Dog in the mangerNoun
قِصے کے روایتی کُتے کی طرح وہ شخص جو بُخل سے کسی ایسی چیز پر اپنا قبضہ جماۓ رکھتا ہے جو اس کے کسی فائدے کی نہ ہو ۔
7.Dog roseNoun
جنگلی گلاب ۔ سُچا گلاب ۔ سدا گلاب ۔
8.Dog sledNoun
کُتا گاڑی ۔ سلیج ۔ برف پر چلنے والی گاڑی جِسے کُتے کھینچتے ہیں ۔
9.Dog starNoun
شعر العبور ۔ کَلبُ الجبار ۔ اولین جسامت کا ستارہ ۔
10.Dog star-siriusNoun
کلب الجبار ۔ شعری یمانی ۔ آسمان کا سب سے روشن سِتارہ ۔
11.Dog tagNoun
کُتے کا شناختی چھلا ۔ وہ قُرص جو کتے کے کالر سے باندھتے ہیں جس پر کُتے کا شناختی لائسنس نمبر درج ہوتا ہے ۔
12.Dog watchNoun
دو گھنٹے کا پہرا ۔ جہازوں اور آدھے اوقات کار میں کام لینا ۔
13.Dog'sbanen.
کچلا
14.Dog'searn.
کتاب کے کونوں یا گوشوں کا مڑنا
15.Dog'stonguen.
لسان الکلب۔ کو کر جیبھیا
16.Dog-earNoun
گوشک ۔ کتاب کے ورق کا مُڑا ہوا گوشہ ۔ کتاب کے ورق کا کونا موڑنا ۔
17.Dog-earedAdjective
گوشکی کتاب ۔ بداحتیاطی سے استعمال کی وجہ سے مڑے ہوۓ کونوں والی کتاب ۔
18.Dog-eat-dogAdjective
بے رحمانہ یا شدید مسابقت کی خصوصیت لیے ہوۓ ۔
19.DogeNoun
وینس اور جنیووا کے زمانے کے سابقہ جمہوریتوں کا مُصنف اعلٰی ۔
20.DogfaceNoun
امریکی فوج کا سپاہی خصوصاً پیادہ فوج کا سپاہی ۔
21.DogfightNoun
گُھسان کی لڑائی ۔ سخت لڑائی ۔ دو لڑاکا طیاروں کے مابین جنگ ۔
22.DogfishNoun
سگ ماہی ۔ چھوٹی شارک مچھلی ۔
23.Doggedadj.
سگ طینت۔ سگ صفت۔ ترشرو۔ بد خو۔ سینہ زور۔ ہٹیلا۔ سگ سیرت۔ روکھا۔ چڑاندا۔ ضدی۔ چمپڑ
Adjective
سگ طینت ۔ سگ صفت ۔ جم کر محنت کرنے والا ۔ ضِدی ۔ ہٹیلا ۔ سینہ زور ۔ مستقل مزاج ۔
v. a.
تاکید کرنا۔ پیچھے پڑنا یا لگنا۔ ہٹ کرنا
n.
1. کتا۔ سوآن۔ کوکر۔ سگ۔ کلب
2. مردود۔ ذلیل۔ کتا۔ خوار
3. دب۔ ریچھ۔ رشی
4. لوہے کا آنکڑا یا پنجہ
5. بوجھ اٹھانے کی کل۔ کانٹا۔ آنکڑا
ڈوگ ۔ کُتّا ۔
Noun
کُتا ۔ سگ ۔ کُوکر ۔ کلب ۔ مردود ۔ ذلیل ۔
n.
کچلا
n.
کتاب کے کونوں یا گوشوں کا مڑنا
n.
لسان الکلب۔ کو کر جیبھیا
24.Doggedlyadv.
سینہ زوری سے
25.Doggednessn.
اکھڑ پن۔ بدمزاجی۔ ترش روئی۔ چڑاندا پن
Noun
سگ طینتی ۔ جم کر محنت کرنے کی خاصیت ۔ سینہ زوری ۔ ضِد ۔ ہٹ ۔ مستقل مزاجی ۔
dog found in 63 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.