English to Urdu Translation

dragon found in 13 words.
1.Dragonn.
اجگر۔ پردار سانپ۔ اژدہا
Noun
اژدہا ۔ اُڑن چھپکل ۔ مارِ گنج ۔ خزانے کا سانپ ۔
2.Dragon flyNoun
بھنبھری ۔ کاہلی مکّھی ۔ سنجاقک ۔ اُڑنے والا ایک چھوٹا جانور ۔
3.Dragon lizardNoun
ایک ورل ۔ ورن چھپکلی جو کوموڈو اور اس کے ملحقہ انڈونیشی جزیروں میں پائی جاتی ہے ۔
4.Dragon treeNoun
درخت خُون سیاوشیان ۔ جزائر کناری کا سدابہار درخت جس سے خون سیاوٴ شان حاصل ہوتا ہے ۔
5.Dragon'sbloodn.
رال سا ایک بھورا لال مادہ جس سے رنگتے ہیں۔ دھونا۔ لاکھ
6.Dragon, s bloodNoun
دَمُ الاخوین ۔ خُون سیاوشان ۔ پانی میں حل نہ ہونے والے گہرے سُرخ بیروزوں میں سے کوئی جسے بطور صیغہ استعمال کیا جاتا ہے ۔
7.Dragonaden.
سپاہیوں سے لٹوانا۔ لوٹ
8.DragonetNoun
چھوٹا اژدہا ۔ پایاں پانی ۔ استوائی اور معتدل گرم پانیوں میں رہنے والی شوخ رنگوں والی بحری مچھلی ۔
9.Dragonfliesn.
مہیب کاٹنے والی مکھی۔ کابل مکھی
10.Dragonflyn.
مہیب کاٹنے والی مکھی۔ کابل مکھی
11.DragonishAdjective
اژدہا کا سا ۔ اُڑن چھپکلی کی مانند ۔
12.Dragonsn.
اجگر۔ پردار سانپ۔ اژدہا
Noun
اژدہا ۔ اُڑن چھپکل ۔ مارِ گنج ۔ خزانے کا سانپ ۔
n.
رال سا ایک بھورا لال مادہ جس سے رنگتے ہیں۔ دھونا۔ لاکھ
13.Dragontreen.
تاڑ کا درخت
dragon found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.