English to Urdu Translation

dressing found in 8 words.
1.Dressingn.
1. لباس۔ پوشاک۔ کپڑے
2. مرہم پٹی۔ زخم کی دریسی
3. کھیت میں پھیلی ہوئی کھات
4. مرغ وغیرہ کے پیٹ میں مصالحہ بھرنا
5. کلپ۔ مانڈی۔ مصالحہ
Noun
کِسوت ۔ مرہم پٹی ۔ لباس پہننے کا عمل ۔ کھاد ۔ آراستگی ۔ کاٹے ہوۓ چمڑے کو ہموار کرنا ۔
n.
1. کپڑے۔ پوشاک۔ لباس۔ پوشش
2. زنانے کپڑے۔ تیئل۔ زنانہ جوڑا
3. خوش پوشاکی
v.n.
1. قطار میں ہونا۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا
2. سجنا۔ سگرنا۔ پہننا۔ آراستہ ہونا
v. a.
1. صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا
2. سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا
3. کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
4. زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا
5. پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا
6. بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا
Verb
لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔ آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ دوا لگانا ۔ صف بند ہونا ۔ کپڑے پہننا ۔
2.Dressing downNoun
ڈانٹ ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ زجرو توبیخ ۔
3.Dressing gownNoun
ڈھیلا ڈھالا چوغہ جو گھر پر نہانے کے بعد کنگھی پٹی کرتے وقت پہنا جاتا ہے ۔
4.Dressing lintNoun
مرہم پٹّی ۔شافہ۔ کَتانَہ ۔ رُواں يا نَرَم بال جو دھاگوں پَر مُشتَمِل ہو ۔
5.Dressing roomNoun
کمرہ لباس ۔ لباس بدلنے کا کمرہ ۔
6.Dressing stataionNoun
مرہم پٹی مرکز ۔ کسوت گاہ ۔ جنگ میں زخمی ہونے والے کے لیے فوری طِبی امداد کا مرکز ۔
7.Dressing tableNoun
سنگھار میز ۔ آئینہ لگی اور درازوں والی سنگھار میز جس کے سامنے خواتین بیٹھ کر کنگھی پَٹی اور سنگھار کرتی ہیں ۔
8.Dressingsn.
1. لباس۔ پوشاک۔ کپڑے
2. مرہم پٹی۔ زخم کی دریسی
3. کھیت میں پھیلی ہوئی کھات
4. مرغ وغیرہ کے پیٹ میں مصالحہ بھرنا
5. کلپ۔ مانڈی۔ مصالحہ
Noun
کِسوت ۔ مرہم پٹی ۔ لباس پہننے کا عمل ۔ کھاد ۔ آراستگی ۔ کاٹے ہوۓ چمڑے کو ہموار کرنا ۔
dressing found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.