English to Urdu Translation

dys found in 61 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.DysNoun
جو یونانی لفظ dus سے ماخُوذ ہے اور بد ، بُرا کے معنی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
2.DysaesthesiaNoun
چھُونے کی حِس یا قُوَّتِ لَمس کا جاتے رہنا
3.DysarhtiaGreek
لُکنَت ۔ جوڑ گھُمانے میں دِقَّت
4.DysarthosisGreek
مُفَصِّل کاذَب ۔ جوڑ کی ایسی حالَت جِس سے حَرکَت محدُود ہو جائے
5.DysbarismNoun
ایک بیماری جس کی علامات میں سردرد ۔ غوصی تشنج اور ذہنی اختلالات شامل ہیں ۔
6.DyscheziaNoun
پاخانَہ کَرنے میں مُشکَل کا پَیش آنا
7.DyschondroplasiaNoun
دھَڑ نارمَل لَیکِن بازُو اور ٹانگَیں چھوٹی
8.DyscoriaNoun
آنکھ کی پُتلی کا نارمَل نہ ہونا
9.DyscrasiGreek
خُون کی خَرابی ۔ خُون میں زہریلے مادّوں کی موجُودگی کی وجہ سے یہ حالَت
10.DyscrasiaNoun
سُو المزاج ۔ فتور خلط ۔
11.DyscrasicAdjective
سوالمزاجی ۔ فتور خلط سے متعلق ۔
12.Dyscrasyn.
خط کی بے اعتدالی
13.Dysentericadj.
آنؤ ملا ہوا دست
Adjective
پیچشی ۔ مروڑ سے متعلق ۔ زحیری ۔
14.Dysenteriesn.
پیچش۔ آنؤ لہو کے دست۔ اسہال۔ انتی سار
ڈائی سينٹری ۔ پيچش ۔ موشن ۔ پخانے
Noun
پیچش ۔ مروڑ ۔ زحیر ۔ آنتوں کا ورم جِس کی وجہ سے بعض اوقات پاخانے میں خُون اور آوٴں آتا ہے ۔
15.Dysenteryn.
پیچش۔ آنؤ لہو کے دست۔ اسہال۔ انتی سار
ڈائی سينٹری ۔ پيچش ۔ موشن ۔ پخانے
Noun
پیچش ۔ مروڑ ۔ زحیر ۔ آنتوں کا ورم جِس کی وجہ سے بعض اوقات پاخانے میں خُون اور آوٴں آتا ہے ۔
16.DysentryNoun
پَیچَش ۔ خُون اور میُوکَس کا آنا ۔ یہ بیماری مَکھی کے ذَریعے پھَیلتی ہے ۔ آنتوں میں سوزِش اور مَروڑ کا ہونا
17.DysfunctionNoun
کسی عضو بدن وغیرہ کی غیر معمولی خراب فعلیت ۔
Noun
فَساد فعل ۔ فَتُور فعل ۔ کِسی عُضو یا حِصّہ کا صَحیح طَور پر کام نہ کَرنا
18.DysfunctionalAdjective
کسی عضو بدن وغیرہ کی فعلیت میں خرابی یا گڑبڑ سے متعلق ۔
19.DysgammablobulinaemiaSynonym
اینٹی باڈی کی کَمی کا سَنڈروم ۔ مورُوثی مَرض
20.DysgenesisNoun
جینی تَکمیل کے دوران بِگڑی ہُوئی صُورَت ۔ ماں کے پَیٹ میں جَنَین کے اعضا کا ٹَیڑھا ہو جانا
21.DysgenicsNoun
علم فتور نسل ۔ فتوریات نسلی ۔
22.DysgerminomaGreek
بَیضہ دان کا جَرثُومہ
23.DyshagiaNoun
عسرالبلع ۔ نگلنے میں دقت ۔
24.DyshidrosisGreek
آبلہ دَستی ۔ جِلدی اُبھار ۔ ایسا پَسینے کی نَلیوں کے سوراخ بَند ہونے کی وجہ سے ہوتا ہے
25.Dyskaryosisسَروائیکَل سَمئیر کا اولیں مَرحَلہ
dys found in 61 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.