English to Urdu Translation

eave found in 10 words.
1.Eaveاولتی ۔ کِسی چھت کا سب سے نِچلا حِصَّہ جو دیوار سے باہِر نِکلا ہوا ہو ۔
Noun
اولتی ۔ کِسی چھت کا سب سے نِچلا حِصَّہ جو دیوار سے باہِر نِکلا ہوا ہو ۔
2.Eavespl.n.
اولتی۔ الوتی
Noun
لیہ بام ۔ اولتی ۔ چھت کا آگے کو نکلا ہوا نچلا کنارا ۔ چھجے کا نچلا کنارا ۔
3.Eaves dropVerb
کن سوئیاں لینا ۔ چُھپ کر سُن گن لینا ۔ چھپ ہوۓ کسی کی باتیں سُننا ۔
4.Eaves dropperNoun
چُھپ کر سُن گُن لینے والا ۔
5.Eavesdropv.n.
اولتی سے لگ کر سننا۔ دوسرے کی بات چھپ کر سننا
6.Eavesdroppedv.n.
اولتی سے لگ کر سننا۔ دوسرے کی بات چھپ کر سننا
7.Eavesdroppern.
چھپ کر سننے والا۔ مخبر۔ جاسوس
8.Eavesdroppersn.
چھپ کر سننے والا۔ مخبر۔ جاسوس
9.Eavesdroppingv.n.
اولتی سے لگ کر سننا۔ دوسرے کی بات چھپ کر سننا
10.Eavesdropsv.n.
اولتی سے لگ کر سننا۔ دوسرے کی بات چھپ کر سننا
eave found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.