English to Urdu Translation
ect found in 24 words. | ||
1. | Ect | Noun بیرونی یا خارِجی ۔ |
2. | Ectasis | Noun اِتساع ۔ تمدد ۔ بیماری کی وجہ سے جِسم کی کِسی نالی یا راستہ کا پھیل جانا ۔ |
3. | Ectoblast | Noun بیرونی جلد ۔ بروں ادمہ ۔ |
4. | Ectoblastic | Adjective بیرونی جلد سے متعلق ۔ |
5. | Ectoderm | Noun بروں ادمہ ۔ کسی بس حوینی جانور کے جنینی خلیوں کا اصلی قشر ۔ Noun بَیرُونی جِلد ۔ بَچَّہ دانی کے اندَر پَتلی جھِلّی جِس میں بَچَّہ لِپٹا ہوتا ہے ۔ جَنَین کی بَیرُونی اَوّلیں جِلد جِس سے اعصاب اور بَیرُونی جِلد اور دیگَر اعضا بَنتے ہَیں |
6. | Ectodermal | Adjective برادمی ۔ بروں ادمہ سے متعلق ۔ |
7. | Ectodermosis | Noun نَسیج یا عُضو کی بیماری |
8. | Ectogenous | Adjective بروں زاد ۔ آزاد باش ۔ جیسے مرض خیز بکٹیریا ۔ |
9. | Ectomere | Noun بروں پارہ ۔ بارآور بیضے سے تشکیل پانے والے اُن خلیوں میں سے کوئی خلیہ جن کے میل سے بیرونی جلد بنتی ہے ۔ |
10. | Ectomeric | Adjective بروں پارہ سے متعلق ۔ |
11. | Ectomorph | Noun برہیہ ۔ ایک قسم کا جسمانی ڈھانچا جس کی امتیازی خصوصیات خطی اٹھان اور پتلا پن ہیں۔ |
12. | Ectomorphic | Adjective برہیوں سے متعلق ۔ |
13. | Ectomorphy | Noun برہیہ بندی ۔ |
14. | Ectomy | Noun لاحقہ بمعنی اِستیصال ۔ کاٹ دینا ۔ |
15. | Ectoparasite | Noun بیرونی طفیلیا کے برعکس ۔ Noun ایسا طُفَیلی پَودا جو اپنے مَیزبان سے باہَر رہ کر خوراک حاصَل کَرے |
16. | Ectoparasitic | Adjective بیرونی طفیلیا سے متعلق ۔ |
17. | Ectopia | Noun بے جائی ۔ کِسی عُضو یا ساخت کا غَلَط جگہ ہونا |
18. | Ectopic | Noun اپنی صحیح جگہ سے ہٹا ہوا ۔ |
19. | Ectopic pregnancy | Noun جَنَین کا غَلَط جگہ پر قائم ہونا ۔ بَعض دَفَع حَمَل رحَم کی جگہ فیلوپین ٹیُوب میں ہو جاتا ہے جِس سے تین ماہ کے بَعد فیلوپین ٹیُوب پھَٹ جاتی ہے اور خُون جاری ہو جاتا ہے |
20. | Ectoplasm | Noun بیرونی حیاتیہ ۔ بروں مایہ ۔ کسی خُلیے کے حیاتیے کا بیرونی حِصّہ ۔ |
21. | Ectoplasmic | Adjective بیرونی حیاتیہ ۔ |
22. | Ectozoa | Noun ایسے طُفَیلی جَرَاثیم جو صِرَف بَیرُونی جِلد پَر ہی رہتے ہََیں |
23. | Ectrodactylia | Noun, Greek بے انگَشتی ۔ ہاتھ یا پاوں کی اُنگلیوں یا کِسی حِصّہ کا کَم ہونا |
24. | Ectropion | Noun کِسی چیز یا پَپوٹے کا اُلَٹ جانا |
ect found in 24 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.